نا عروج اچھا ھے نا زوال اچھا ھے
جس حال میں رکھے خدا وہ حال اچھا
دوستی
موسم نہیں جو اپنی مدت پوری کرے اور رخصت ہو جاۓ
دوستی
آگ نہیں جو سلگے بھڑکے اور بجھ جاۓ
دوستی
تو سانس ہے جو چلے تو زندگی اور رکے تو موت بن جاۓ
بہترین رشتہ وہ ہے جو اختلافات کے بعد بھی صرف ایک مسکراہٹ پر پہلے جیسا ہو جائے
کچھ تو بات ہے فطرت میں تیری ورنہ
ہم تجھ سے گفتگو کی خطا بار بار نہ کرتے
یاد رکھو نماز پانچ وقت اور اخلاق چوبیس گھنٹے فرض ہیں
غصے کے وقت تھوڑا رک جائیں اور غلطی کے وقت تھوڑا جھک جائیں زندگی آسان ہوجائیگی
خالق سے مانگنا شجاعت ہے اگر دے دے تو رحمت نہ دے تو حکمت ،مخلوق سے مانگنا ذلت ہے اگر دے دے تو احسان نہ دے تو شرمندگی
ہار اور جیت تو اپنے اندر ہوتی ہے مان جاؤ تو ہار ہے اور ٹھان لو تو جیت ہے
اپنی اچھائی کو ثابت نہ کرو وقت اسے ایک دن خود ثابت کرےگا
کون ،کب ،کس کا اور کتنا اپنا ہے یہ صرف وقت ہی بتاتا ہے
جودل میں آئے وہ کرو مگر کسی کی جھوٹی امید مت بنو
نیند نہیں آتی اپنے گناہوں کے ڈر سے
یا رب
پھر سکون سے سو جاتی ہوں یہ سوچ کر کہ تیرا ایک نام رحیم بھی ہے
اکیلے رہنے سے یا اکیلے ہونے سے کسی کو کھو دینے سے یا ٹوٹ جانے سے کبھی نہیی گھبرانا
کیونکہ ایسا ہونے سے رب ملتا ہے اور جب رب ملتا ہے تب سب مل جاتا ہے
بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں
جس کی وجہ سے اللہ اُن کے تمام کاموں کو سنوار دیتا ہے۔
اور جس کے کام کو اللہ سنوار دے
تو کوئی مخلوق اُسے کیسے بگاڑ سکتی ہے۔
*آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لئے مجبور نہیں کر سکتے
ایک محبت دوسرا عبادت دونوں دل سے ہوتی ہیں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ہے
سب سے بڑی خوشی فہمی یہ سوچ لینا کہ آپ دوسروں کیلئے اہم ہیں
اس معاشرے میں اہمیت انسانوں کی نہیں
بس مفادات کی ہے مفاد ختم تو اہمیت ختم
بہترین رشتہ وہ ہے جو اختلافات کے بعد بھی صرف ایک مسکراہٹ پر پہلے جیسا ہو جائے
جب اللّٰہ تعالیٰ کسی سے ناراض ہوتا ہے تو رزق کی دروازے بند نہیں کرتا بلکہ سجدوں کی توفیق چھین لیتا ہے۔
نمازِ قائم کرو کیونکہ قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کے بارےمیں پوچھا جائے گا۔
من میں میں بسا کر خدا ڈھونڈتا ہے
وہ ہے تیرے اندر تو کہاں ڈھونڈتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain