Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ
آپ کی وجہ سے نا جانے کتنے لوگ کلمہ پڑھیں گے۔
یہ رکنا نہیں چاہٸے۔

Khushi_11pk
 

ان ﷺ کی عنایت ہے دَم بہ دَم مجھ پر
نوازتے ہیں وہی مجھ کو ورنہ کیا ہوں میں

Khushi_11pk
 

کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ رب العالمین تک پہنچنے کے لیے رحمتہ العالمین کی پیروی ضروری ہے۔

Khushi_11pk
 

دعا کا کوئی رنگ نہیں ہوتا
مگر وہ رنگ ضرور لاتی ہے

Khushi_11pk
 

بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے
ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے
توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ
کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے

Khushi_11pk
 

وقت کا خاص ہونا ضروری نہیں ہوتا
خاص کے لیے وقت ہونا ضروری ہوتا ہے۔

Khushi_11pk
 

ہر شخص سچ کو پسند کرتا ہے ۔مگر وہ سچ جو اس کی مرضی کا ہو ،
بڑے سے بڑا سچا انسان بھی اپنی ذات کے خلاف کڑوا سچ برداشت نہیں کرتا

Khushi_11pk
 

کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے

Khushi_11pk
 

ایک دوست نے دوسرے دوست سے پوچھا: کہ دوست کا مطلب کیا هے؟
دوسرا دوست مسکراکر بولا پاگل اک دوست ہی تو ہے جس کا کوئ مطلب نہیں ہوتا اور جہاں مطلب هو وہاں دوست نہیں ہوتا ..

Khushi_11pk
 

اللہ خود پہ کوئی احسان نہیں رکھتا ۔
اگر آپ نے اس کے لئے کوئی چیز چھوڑی تو
وہ آپکو اس سے بہتر چیز سے نوازے گا

Khushi_11pk
 

اچھا دوست کبھی گرنے نہیں دیتا
نہ کسی کی نظروں میں اور نہ ہی کسی کے قدموں میں

Khushi_11pk
 

صبح کا موسم
===اور===
"آپ"کی"یاد"
"ھلکی"سی"سردی"
====اور====
"دل" کی "پیاس"
"دوستوں"کی"دوستی"
====اور====
"دوستی"کی"مٹھاس"

Khushi_11pk
 

یااللہ جو ہاتھ تیرے آ گے پھیلتے ہیں
انہیں اپنے بندوں کے آگے پھیلانے سے بچا۔

Khushi_11pk
 

پوری کائنات میں کوئی کسی کا اتنا انتظار نہیں کرتا جتنا
رب کریم اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے

Khushi_11pk
 

سچے دوست کی مثال آنسو کی طرح ہوتی ہے
جب بھی دل خفا ہوتا تو وہ آجاتا ہے

Khushi_11pk
 

ٹیچر بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں"
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں
😄😂😜

Khushi_11pk
 

دکھ دینے والے سے محبت کرو
لیکن محبت کرنے والے کو دکھ نہ دو
کیونکہ
ساری کائنات کے لئے تم ایک ہو
مگر کسی ایک کے لئے تم ساری کائنات ہو

Khushi_11pk
 

پتی پتی پھول پھول
ایک خدا ایک رسول (صلى الله عليه وسلم)

Khushi_11pk
 

کسی پہ بھروسہ کرو تو آخر تک بھروسہ کرو
آخر میں یا تو ایک اچھا دوست ملے گا یا ایک اچھا سبق

Khushi_11pk
 

ایک مؤذن چاہتا ہے کہ وہ آذان سب سے اچھی پڑھے۔
لیکن
مسلمان کیوں نہیں چاہتا کے وہ نماز اچھی پڑھے؟