آج دوستی کے اصول مجھے سمجھانے والے
ہم ہی تھے تجھے دوستی کا مفہوم سمجھانے والے
امید کا دامن کبھی مت چھوڑیں
کمزور تمھارے حالات ہوسکتے ہیں
اللہ تعالیٰ کی ذات نہیں
الله واحد بادشاہ ہے جو مانگنے پر خوش ہوتا ہے
اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتا ہے
اےشہ رگ سےقریب الله آج ہم سےخوش ہو جا ہماری فریادیں قبول فرما
ہماری توبہ قبول فرما
ہمارے ایمان کی، جان کی، عزت وآبرو کی، صحت کی حفاظت فرما
آمین يارب العالمين
اتنی بد تمیز لڑکی میں نے آج تک نہیں دیکھی
سب کے سامنے میرے کان میں کہتی ہے
اس کال کیلیۓ آپ کا بیلنس ناکافی ہے
امی کہتی ہیں لڑکیوں کو آونچی آواز میں بات کرنا ذیب نہیں دیتا.
اس لیے ہم بھی چپ چاپ سارا دن موبائیل پر گزارا کرتے ہیں.
ہم ننگے سر پھرنے والی لڑکی کو تو شرمندگی کا سبب سمجھتے ھیں لیکن اسے دیکھنے والے لڑکے کو کچھ بھی نہیں کہتے
کسی کے ایک آنسو پر ہزاروں دل تڑپتے ہیں
کسی کا عمر بھر کا رونا یوں ہی بیکار جاتا ہے
یارب انہیں بھی خوش رکھنا
جو ہمیں خوش نہیں دیکھ سکتے
جینے کا یہی انداز رکھو
جو تمہیں نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو
تیرے چہرے سے تیری خوشی نظر آجاتی ہے
لیکن تجھے میرے چہرے سے میرے غم کیوں نہیں نظر آتے
وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت اور تلخ ہوتا ہے مگر
اس کی سمجھائی بات ساری عمر کیلئے سمجھ میں آجاتی ہے
ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ
ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﻠﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺷﮑﻮﮮ ﮐﯿﺴﮯ
کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے❤
جب دوست ہی شامل ہو دشمن کی چال میں
تب شیر بھی پھنس جاتا مکڑی کے جال میں
فرمان مصطفیٰ(صل اللہ علیہ وسلم)ہے
جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا
گویا وہ جنت کا راستہ بھول گیا
اللّٰہ پاک کو اپنے بندوں کا سردیوں میں کیا گیا وضو
اور گرمیوں میں رکھے گیے روزے بے حد پسند ہوتے ہیں
سردی کہتی ہے نہانا نہیں
گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں
مہنگائی کہتی ہے میں نے جانا نہیں
اور تم کہتے ہو گھبرانا نہیں
کسی نے سہی کہا ہے کہ لڑکیاں %99 دھوکا دیتی ہیں
رابطے حد سے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں
یہی وجہ ہے کہ ہم لوگوں سے کم ملتے ہیں
وقت اور سمجھ ایک ساتھ قسمت والوں کو ملتے ہیں
کیونکہ جب وقت آتا ہے تو سمجھ نہیں ہوتی اور جب سمجھ آتی ہے تب وقت نہیں ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain