ان سے کہنا ذرا سوچ کر دل توڑا کرے
اس میں تیرے علاوہ خدا بھی رہتا ہے
سوچا تھا کہ وہ بھی ٹوٹ کر چاہے گا ہمیں
مگر سوچا بھی ہم نے چاہا بھی ہم نے اور ٹوٹ بھی ھم ہی گئے
مجھے بھی پتہ تھا کہ بدل جاتے ہیں لوگ
تمہیں کبھی میں نے لوگوں میں گنا ہی نہیں تھا
فرق تو اپنی اپنی سوچ میں ہوتا ہیں
ورنہ دوستی بھی محبت سے کم نہیں ہوتی
گناہ کو گناہ سمجھتے رہنا چاہیے
اللہ سے ہر وقت ڈرتے رہنا چاہیے
نہ جانے کون سے حالات میں زندگی کی شام ہو جائے
اللہ سے ہر وقت توبہ کرتے رہنا چاہیے
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ
پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں
میں نے مرد کو باپ کی صورت میں بھی دیکھا ہے،
جو اولاد کے لیے اپنے سکون کی پروانہ نہیں کرتے،،
میں نے مرد کو بھائی کے روپ میں بھی دیکھا ,
جو میکے سے رخصت ہوتی بہن کے سر پر شفقت بھرا ہاتھ رکھتا ہے تو روح میں سکون اترتا ہے ,,
مرد بھی، بھائی، بیٹا، باپ ،پھر مرد بے وفا کیسا ہوا؟؟
تعلق اور رشتے فرصت کے نہیں
عزت کے محتاج ہوتے ہے
جتنی عزت دو گے اتنے ہے گہرے ہوں گے
جس انسان کی سانس نکل جائے وہ زندہ نہیں رہتا اور جس سے احساس نکل جائے وہ انسان نہیں رہتا
لوگ اچھی سیرت کو نہیں اچھی صورت کو ترجیچ دیتے ہیں
ہوا بھی ہو بادل بھی ہو بارش نا ہو تو کیا فائدہ
عالم بھی ہو حافظ بھی ہو عمل نا ہو تو کیا فائدہ
وہ بچپن میں کہتے تھے کہ
لڑائی لڑائی معاف کرو اللّه کا گھر صاف کرو
اب سمجھ آئی کے اللّه کا گھر تو دل تھا
اور میں ساری زندگی مسجد سمجھتی رہی
مانگنے والا مانگنے نہیں آپ کو دینے آتا ہے
وہ آپ کے درجات بلند کرنے آتا ہے
دوست بنانا اتنا آسان ہے جیسے مٹی پر مٹی سے مٹی لکھنا
دوستی نبھانا اتنا مشکل ہے جتنا پانی پر پانی سے پانی لکھنا
حقیقی درد وہ ہے جو دوسروں کو درد میں دیکھ کے ملے
ورنہ اپنا درد تو جانور کو بھی محسوس ہوتا ہے
بگڑی ہوئی زندگی کی اتنی سی کہانی ہے
کچھ بچپن سے نکمے تھے
کچھ دمادم کی مہربانی ہے
تعلیم انسان کو انگوٹھے سے دستخط تک لے گئی
ٹیکنالوجی دستخط سے پھر انگوٹهے پہ لے آئی
اپنے ہی جیسا کرتی ہوں کوئی تلاش
بنتی نہیں میری ...کسی بہترین سے.
آج اکتا جاتے ہو میری باتوں سے
کل میری خاموشی تجھے رلائے گی تو کہو کس کو بتاو گے۔
آج میں بولتی ہوں تو خاموش رہتے ہو
کل جب اکیلے بیٹھ کے آنسو بہاو گے کہو کس کو بتاو گے۔
آج تو میری ناراضگی تجھ پہ گراں نہیں گزرتی
کل جب کسی کو مناو گے کہو کس کو بتاو گے🙂
ہم دوستی میں درخت کی طرح ہوتے ہے
جہاں لگ جاے وہاں برسوں رہتے ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain