Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

استانی بچوں سے آرٹ کی کاپی پر ٹرین بناؤ میں پانچ منٹ میں آتی ہوں
دس منٹ بعد
استانی ٹرین دکھاؤ
شاگرد۔۔۔ آپ لیٹ ہو گئیں ٹرین پانچ منٹ پہلے ہی چلی گئی😎😁

Khushi_11pk
 

آپ کی ایک مسکراہٹ سے اور بہت ساری مسکراہٹیں پھیل سکتی ہیں
یقین کیجیے یہ دنیا کی واحد وبا ہے جس کے پھیلنے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا

Khushi_11pk
 

فطرت حالات اور انا میں تصادم ہے ورنہ
انسان کبھی بھی دل کا برا نہیں ہوتا

Khushi_11pk
 

اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کو
وہ لوگ دیکھنے میں اکثر معصوم ہوتے ہیں

Khushi_11pk
 

وقت اچھا ہو یا برا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کبھی ساتھ نہیں چھوڑتا

Khushi_11pk
 

اگر آپ بور ہو رہے ہیں ہوں تو ٹائم پاس کرنے کا بہترین طریقہ 🤣🤣🤣
شاپنگ مال جائیں اور دل کھول کر شاپنگ کریں 😉😉😉😉
اور آخر میں ٹرالی کائنٹر پر چھوڑ آئیں 🤗🤗🤗

Khushi_11pk
 

باتوں سے جیت لیتے ہیں انسانیت کا دل
ہم خوش مزاج حسن کا چرچا نہیں کرتے

Khushi_11pk
 

شادی میں جوتوں کی جگہ دولہا کا موبائل چھپاؤ
😨پانچ ہزار کیا پچاس ہزار بھی دیگا 😃سوچ
🤔بدلو آمدنی بڑھاؤ😂😂

Khushi_11pk
 

باتوں سے جیت لیتے ہیں انسانیت کا دل
ہم خوش مزاج حسن کا چرچا نہیں کرتے

Khushi_11pk
 

وہ عطا کرے تو شکر اس کا
وہ نہ دے تو ملال نہیں،
میرے رب کے فیصلے کمال ہیں،
اُس کے فیصلوں میں زوال نہیں.

Khushi_11pk
 

اللھ تعالی آپ کو سلامت اور خوش رکھے
جو آپ کے حق میی بہتر ہے
آپ کو عطا فرماۓ
مال جان عزت شہرت علم عمل
میں برکت عطا فرماۓ آمین

Khushi_11pk
 

دوستی پانچ لفظوں سے ہوتی ہے
د= دل اور دعا سے
و= وعدہ اور وفا سے
س= ساتھ اور سچائی سے
ت= تحفظ اور تسلی سے
ی= یاد اور یقین سے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Khushi_11pk
 

محبت کی حقیقت سے ہم خوب واقف تھے
بس یونہی شوق سا تھا زندگی برباد کرنے کا۔

Khushi_11pk
 

صرف وقت گزارنا ہوں تو کیسی اور کو اپنا لینا .....❤
ہم پیار اور دوستی عبادت کی طرح کرتے ہیں .....❤

Khushi_11pk
 

دن بدلے زمانہ بدلے حال بدلے تم نہ بدلنا
یہ اس نے کہا تھا ۔
دن وہی زمانہ وہی حال وہی ایک وہی بدل گیا جس نے کہا تھا

Khushi_11pk
 

وقت جو کبھی تو گزرنے میں ہی میں نہیں آتا اور کبھی یوں گزرتا ہے کہ پتہ تک نہیں چلتا اور اس کے گزر جانے کے بعد انسان اس کے چھوڑے ہوئے خس و خاشاک چنتا رہ جاتا ہے

Khushi_11pk
 

کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں...
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں...!

Khushi_11pk
 

دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے۔
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے ۔

Khushi_11pk
 

انسان زندگی میں مایوس ہو تو کامیابی بھی ناکامی نظر آتی ہے

Khushi_11pk
 

انسان زندگی میں مایوس ہو تو کامیابی بھی ناکامی نظر آتی ہے