میں بہت خوش ہوں کیونکہ مجھے کسی سے کوئی امید نہیی ہے۔ ۔ ۔ ۔
سوائے اللہ تعالی کی ذات سے
وہی میرا رب ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
وہی میرا سب ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللہ کی ناراضگی اور سزا کا علم ہو جائے تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے🌲🌲🌲🌲
الله کی ذات پر یقین رکھنے سے کبھی کبھی وہ بھی مل جاتا ہے جس کی امید نہیں ہوتی۔ کیونکہ الله کی خوبصورت صفت یہ ہے کہ وہ با اختیار ہوتے ہوئے بھی بہت جلدی مان جاتا ہے۔ الله پاک ھماری تمام دعائیں قبول فرمائے۔*
آمین
قلب و روح کی گہرائیوں سے نکلی ہوئی پرخلوص دعا ہے کہ پروردگار آپ کو ہر اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپکے لیۓ خیر و برکت ہو، عزت و وقارہ ہو، راحت و سکون ہو، صحت و تندرستی ہو، ترقی و خوشحالی ہو اور دنیا و آخرت کی بھلائی ہو
الٰہی آمین -
رلانے میں اکثر انہی کا ہاتھ ہوتا ہے
جو کہتے ہیں تم ہنستے بہت ہو۔
سب چھوڑتے جا رہیں ہیں ہمیں آج کل
اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر
اپنے ہی لوٹ لیتے ہیں
ورنہ
غیروں کو کیا معلوم دل کی دیوار کہاں سے کمزور ہے
دل بہلانے کے لیے گفتگو کرتے ہیں لوگ ہم سے
معلوم تو مجھے بھی ہے کہ ہم کسی کو اچھے نہیں لگتے
بن مانگے ہی مل جاتی ہیں تابیریں کسی کو
کوئی خالی ہاتھ رہ جاتا ہے ہزاروں دعاوں کے بعد
رات بھر شبنم گرتی ہے فقط اس لئے کہ پتہ پتہ ذکر اللہ کرے با وضو ہو کر
بادام پر ہتھوڑی مارنے سے
بادام بھاگ کر پیٹی کے نیچے کیوں چلا جاتا ہے
😜😝😝😝
بڑا مشکل ہوتا ہے کسی کو یوں بھلا دینا
جب وہ جذب ہو جائے رگوں میں خون کی مانند
وقت سب سے بڑا استاد ہے
یہ زندگی کے وہ سبق بھی سکھا دیتا ہے
جو کوئی استاد نہیں سکھا پاتا
دنیا میں دو چیزیں کبھی نہیں بکتی ایک دوستی ایک سچا پیار
میری دس سالہ تحقیق کا حیرت انگیز نتیجہ
جب تک ہم بڑے نہیں ہو جاتے نا تب تک ہم چھوٹے ہی رہتے ہیں
بابا جی کہتے ہیں ایک ہاتھ میں مکھن اور ایک ہاتھ میں چونا رکھیں
موقع کی مناسبت سے لگاتے جاٸیں کامیابی آپکے قدم چومے گی
بابا جی کہتے ہیں کہ شوہر حضرات کی بھی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہوتی ہیں
ان کو ٹی وی کا ریموٹ ہی مل جائے تو اپنے آپ کو وزیراعظم سا محسوس کرنے لگتے ہیں
لڑکی🙍♀️:: میں جب بھی تمہیں فون کرتی ہوں
تم شیو کر رہے ہوتے ہو
تم دن میں کتنی دفعہ شیو کرتے ہو
لڑکا🙎♂️::: تیس چالیس دفعہ
لڑکی🙍♀️::: تم پاگل ہو
لڑکا🙎♂️::: نہیی میں نائی ہوں
دنیا میں سب سے زیادہ وفا دار بجلی ہے🔌
جسے پکڑ لے پھر چھوڑتی نہیں😂Azma lo 😂🤣
کیسے سوچ لیا تم نے کہ ہم بھول گۓ ہیں تمہیں
جن کی یادوں سے دل دھڑکتا ہو وہ دوست کبھی بھلاۓ نہیں جاتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain