Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

ڈر لگتا ہے کسی کو اپنا کہنے کا
ڈر لگتا ہے کچھ وعدہ نبھانے کا
دوستی تو ہو جاتی ہے کسی سے دو پل میں
ڈر لگتا ہے اسی دوستی کو نبھانے کا

Khushi_11pk
 

خفا خفا سے رہتے ہو
کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی
ہم زندگی گروی رکھ سکتے ہیں
تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی

Khushi_11pk
 

دوست بن کر لوگ زندگی میں آتے ہیں ۔۔
خواب بن کر آنکھوں میں سما جاتے ہیں ۔
پہلے یقین دلاتے ہیں کہ وہ اپنے ہیں ۔۔
پھر نہ جانے کیوں تنہا چھوڑ جاتے ہیں ۔۔

Khushi_11pk
 

ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺗﺐ ﺧﺘﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺟﺐ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ
ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺗﺐ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﺻﺒﺮ ﺁﺟﺎﺋﮯ

Khushi_11pk
 

جو لڑکی سر اٹھا کر چلتی ہے اس کے والدین سر جھکا کر چلتے ہیں
جو لڑکی سر جھکا کر چلتی ہے اس کے والدین سر اٹھا کر چلتے ہیں

Khushi_11pk
 

زبان کا وزن بہت ہی ہلکا ہوتا ہے
مگر بہت کم لوگ ہی سنبھال پاتے ہیں

Khushi_11pk
 

مقدر اتنی بار بدلتا ہے جتنی بار بندہ اللہ پاک سے رجوع کرتا ہے

Khushi_11pk
 

بگڑیاں بنانے والا ،اولادیں دینے والا ،رزق دینے والا
زندگی موت دینے والا عزت ذلت دینے والا
صرف ایک ھی میرے اللہ کی ذات ہے

Khushi_11pk
 

بن مانگے ہی مل جاتی ہیں تابیریں کسی کو
کوئی خالی ہاتھ رہ جاتا ہے ہزاروں دعاوں کے بعد

Khushi_11pk
 

⚘⚘👇میں جنت کے شوق میں عبادت نہیں کرتی یہ تجارت ہے اور نہ ہی جہنم کے خوف سے کرتی ہوں یہ غلامی ہے
میں صرف اور صرف اس لیے عبادت کرتی ہوں کہ میرا رب عبادت کے لائق ہے
⚘⚘⚘ سیدنا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ⚘⚘⚘

Khushi_11pk
 

ظلم کے ساۓ میں لب کھولے گا کون
اگر ہم بھی چپ رہے تو بولے گا کون

Khushi_11pk
 

اک یہ خواہش کہ کوئی زخم نہ دیکھے دل کا
اک یہ حسرت کہ کوئی دیکھنے والا ہوتا

Khushi_11pk
 

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

Khushi_11pk
 

دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے

Khushi_11pk
 

ہر بات کہنے کی نہیں ہوا کرتی جناب
کچھ باتیں دل میں رہا کرتی ہیں

Khushi_11pk
 

پھول تو بہت ہیں مگر گلاب جیسا کوئی نہیں
دوست تو بہت ہیں مگر آپ جیسا کوئی نہیں

Khushi_11pk
 

وفاؤں کے کناروں کی امید پر نہ بیٹھ جانا
بے وفائی کا دریا جب بہتا ہے تو کنارے والے بھی ڈوب جاتے ہیں.

Khushi_11pk
 

وفا کیا اور وفا کا تزکرہ کیاتمہارے سامنے جب رکھ دیا دل
وفا اگر نہیں کرتا تو وہ جفا تو کرےنئے سرے سے مراسم کی ابتدا تو کرے

Khushi_11pk
 

میرے روٹھ جانے سے اب ان کو فرق نہیں پڑتا
بے چین کر دیتی تھی کبھی جن کو خاموشی میری

Khushi_11pk
 

ناراض ہونے والوں کو منا لینے میں دیر نا کریں
لیکن بیزار ہو جانے والوں پہ الفاظ ضائع مت کریں