Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

وقت کی وآپسی نہیں ہوتی
گھڑی کی سوئیاں گھمانے سے

Khushi_11pk
 

خاص ہیں وہ لوگ جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں

Khushi_11pk
 

کچھ نہیں ملتا زمانے میں تجسس کے بغیر
اپنا سایہ بھی مجھے دھوپ میں آنے سے ملا

Khushi_11pk
 

خود کی اہمیت کے لیے
دوسروں کو انمول سمجھنا سیکھیں

Khushi_11pk
 

میرے لیے میرا اللہ اور میرے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی کافی ہیں

Khushi_11pk
 

کسی کی غلطیوں کو بے نقاب نہ کرو
اوپر اللہ بیٹھا ہے تم حساب نہ کرو

Khushi_11pk
 

دورحاضر میں وہی شخص سر اٹھا کر چل سکتا ہے جس کے پاس موبائل نہیں

Khushi_11pk
 

غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے
سمجھدار وہی ہوتا ہے
جو جلدی سے اپنی غلطی دوسروں پہ ڈال دے
😌😝😜😂✌🏻

Khushi_11pk
 

بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا

Khushi_11pk
 

کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی
منزلوں سے اک مسلسل فاصلہ ہے زندگی

Khushi_11pk
 

کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے

Khushi_11pk
 

کوئی عبادت کی چاه میں رویا
کوئی عبادت کی راه میں رویا
عجب هے نماز عشق کا سلسلہ
کوئی قضا کر کے رویا
کوئی ادا کر کے رویا

Khushi_11pk
 

خیال انہی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

Khushi_11pk
 

خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے
ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیدگی بھی بے مثال ہے

Khushi_11pk
 

اس نے کہا تھا تمہارا ساتھ قیامت تک نہ چھوڑیں گے۔
اور پھر کچھ دن بعد قیامت آگئی ۔

Khushi_11pk
 

تھام کے سر کو اب درد سے نڈھال بیٹھی ہوں
چائے کے کپ پر جب سے دل ہار بیٹھی ہوں

Khushi_11pk
 

نہ تھی اپنی برائیوں کی جو خبر
رہے دیکھتے اوروں کے عیب وہنر
پڑی اپنی برائی پے جو نظر
تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا

Khushi_11pk
 

جو سردیوں میں نہیں نہاتے سب اس کی عزت کرے
کیونکہ یہ وہی معصوم لوگ ہے جو آنے والی پیڑھی کے لئے پانی بچاتے ہیں

Khushi_11pk
 

بابا جی کہتے ہیں کہ چار دن کی جوانی ہے
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا

Khushi_11pk
 

یہ کفن یہ قبر یہ جنازے رسم شریعت ہے
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے
جب مونگ پھلی سے دانہ نا نکلے