حاجی صاحب بیوٹی پارلر کے ویٹنگ روم میں بیٹھےمیگزین پڑھ رہے تھے کہ ایک خوبصورت عورت آئی، آہستہ سےان کا کندھا دبایا اور بولی آئیے چلتے ہیں!
حاجی صاحب پسینہ پسینہ ہو گئےہڑبڑا کر بولےمَیں شادی شدہ ہوں اور یہاں پارلر میں میری بیوی بھی ساتھ ہے
خاتون نے کہاارےغورسے دیکھو، یہ میں ھوں!
دل ٹوٹنے کے بعد لوگ شاعر کیوں بن جاتے ہیں
بندے دے پتر کیوں نہیں بندے
میں نکاح نامے پہ سائن کچی پنسل سے کروں گی
دلہا پسند نہ آیا تو بعد میں مٹا دوں گی
جب روتے ہیں تو کوئی حال بھی نہیں پوچھتا
ذرا سا ھنس لیں تو گھر والے بھی کہتے ھیں
کیہڑی ماں دا میسج آیا اى
وہ لڑکیاں جو بسکٹ کھانے کے بعد پیکٹ میں موجود چورا بھی نہیں چھوڑتی وہ بھی جانو کوکہتی ہے جانو تھمارے لئے دنیا بھی چھوڑ دوں گی
اے خدا مجھ سے نہ لے میرے گناہوں کا حساب
میرے پاس اشک ندامت کے سوا کچھ بھی نہیں
کیا خوب ہی ہوتا تھا اگر دکھ ریت کے ہوتے مٹھی سے گرا دیتے پاؤں سے اڑا دیتے
اس کی یاد اس طرح میرے دل میں لپٹی ہے
جیسے کسی پھول میں کسی تتلی کو نیند آجائے
کوئی یاد کرتا ہی نہیں جب تک خود نہ کروں
پھر میں کیسے کہوں کہ میرے اپنے بہت ہیں
منافقت کا نصاب پڑھ کر محبّتوں کتاب لکھنا
بڑا مشکل ہے خزاں کے ماتھے پر داستانِ گلاب لکھنا
میت اور قبر کو دیکھ کر بھی ہم اپنے اعمال درست نہیں کرتے
قبرستان سے واپسی پر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ بس اسی نے مرنا تھا.😢😢
اگر میری زندگی میں دکھ نہ ہوتے تو
میں اپنے رب کے ساتھ دعا کا رشتہ کیسے نبھاتا
جمعہ مبارک
یا اللہ ہم سب کے روزے اور ہماری عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرما....✨✨
اور ہمارے گناہ بخش دے..😔😔
بیشک تو بہت رحم کرنے والا ہے...😇😇
آمین......
خوشی چاہیے عبادت کرو
سکون چاہیے قرآن پڑھو
صحت چاہیے روزہ رکھو
چہرے پہ رونق چاہیے تہجد پڑھ لو
مشکلات کا حل چاہیے استغفار کرو
برکت چاہیے درود پڑھو
اے خدا مجھ سے نہ لے میرے گناہوں کا حساب
میرے پاس اشک ندامت کے سوا کچھ بھی نہیں
وہ ہم سفر تھا مگر اس کی اچھی کمائی نہ تھی
کہ سوپچائے اس نے کبھی پلائی نہ تھی
سردیاں تھی ذکام تھا کھانسی تھی مگر
پاگل کے پاس سب کچھ تھا مگر دوائی نہ تھی
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ "محبت" ہو
کچھ رشتے "محبت" سے بھی اونچا مقام رکھتے ہیں❤
ضروری نہیں ہم سب کو پسند آئیں
زندگی ایسے جیو کہ رب کو پسند آئے
صبح کا وقت دعاؤں كی قبوليت كا وقت میری دعا ھے
لله رب العزت آپ کو
صحت
عزت
كاميابی
حرم شریف سے مدینے کا سفر اور حضور كی شفاعت نصيب فرمائے.آمين
کسی نے مجھ سے پوچھا کون مرتا ہو گا تیری اس شکل پر
میں نے ہنس کر کہا
دنیا کی سب سے اچھی لیڈی مرتی ہے
اس نے کہا کون
میں نے کہا میری ماں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain