نیند اپنی بھولا کر سلایا ہم کو
آنسو اپنے گرا کر ہنسایا ہم کو
درد کبھی نہ دینا ان ہستیوں کو
الّٰلہ نے ماں باپ بنایا جن کو
ماں باپ ان درختوں کی طرح ہے
جن کے سائے میں اولاد راج کرتی ہے
سونا سونا سا مجھے گھر لگتا ہے
جب ماں نہیں ہوتی مجھے ڈر لگتا ہے
جو رولا کے ہنسا دے وہ ہے
باپ
اور
جو رولا کے خود رو پڑے وہ ہے
ماں
وعدہ نہ کرو اگر نبھا نہ سکوں
چاہو نہ اسے جسے پا نہ سکو
دوست تو دنیا میں بہت ہوتے ہیں
پر ایک خاص رکھو جس کے بنا تم مسکرانا سکو
نفرت کو ہم پیار دیتے ہیں
پیار پہ خوشی وار دیتے ہیں
بہت سوچ سمجھ کر ہم سے وعدہ کرنا
اے دوست ہم وعدے پہ زندگی گزار دیتے ہیں
مسکراہٹ درد کی شکست بھی ہے
اور چہرے کی رونق بھی
مخصوص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں
محبت معجزہ ہے معجزے کب عام ہوتے ہیں
کتنا عجیب تھا ان کا انداز محبت
روز رولا کر کہتی تھی اپنا خیال رکھنا
اگر سب کچھ مل جائے گا
زندگی میں
تو تمنا کس کی کرو گے
کچھ ادھوری خواہشیں
تو
زندگی جینے کا مزہ دیتی ھیں
خوبصورت لوگ ہمیشہ اچھے نہیں ہوتے
مگر اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے
کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے
زندگی میں بس دلوں کو جیتنے کا مقصد رکھنا
ورنہ دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا تھا
چائے اور کردار جب بھی گرتے ہیں داغ ضرور لگتا ہے
محبت ہو بھی جائے تو کبھی اظہار مت کرنا
یہ دنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے
حد سے زیادہ محبت مت کر اے دوست
اکثر اتنی محبت سے گھر تباہ ہوتے ہیں
اے اللہ عافیت عطا فرما مجھے میرے بدن میں اے اللہ مجھے عافیت دے میری سماعت میں اے اللہ مجھے عافیت بخش میری نظر میں تیرے سوا کوئی معبود نہیں،
آمین
زندگی کسی کی امانت نہیں ہوتی
امانت میں کبھی خیانت نہیں ہوتی
دل کو سنبھال کر رکھنا
تخت سکندری پر وہ تھوکتے نہیں
بستر لگا ہو جن کا سرکارﷺ کی گلی میں
قسمت کے ہاتھوں وہی مجبور ہوتے ہیں
جو حقیقت سے بہت دور ہوتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain