Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

ہاتھ سے ہاتھ چھوڑنا یہ ضروری تو نہیں
ساتھ رہ کر بھی کئیں لوگ بچھر جاتے ہیں

Khushi_11pk
 

عمر اتنی تو عطا ہو میرے فن کو مولا۔۔
میرا دشمن میرے مرنے کی خبر کو ترسے۔

Khushi_11pk
 

اللہ سے تعلق آپ کے "احساس تنہائی" کو ختم کر دیتا ہے

Khushi_11pk
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص نیکی کے کسی کام کی طرف رہنمائی کرے تو اسے عمل کرنے والے کے برابر اجر و ثواب ملتا ہے

Khushi_11pk
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے بہترین وہ ہے جس نے قرآن مجید سیکھا اور اسے لوگوں کو سکھایا

Khushi_11pk
 

جس کو اپنے اللہ کے سامنے سجدے کرنے کی توفیق نہیں ہوئی
اس سے بڑا کوئی بدنصیب کوئی نہیں ہے

Khushi_11pk
 

آپ اللہ کو اتنا قریب سمجھو کہ وہ آپ کے خاموش الفاظ بھی سنتا ہے

Khushi_11pk
 

زندگی میں جن لوگوں سے محبت کرتے ہیں دکھ بھی انہیں سے ملتے ہیں کیونکہ غیروں کی بات دل کو بری لگتی ہے مگر اپنوں کی بات دل پر لگتی ہے

Khushi_11pk
 

تجھے محبت کرنا نہیں آتا
مجھے محبت کے سوا کچھ نہیں آتا
زندگی گزار نے کے دوہی راستے ہیں
ایک تجھے نہیں آتا، اور ایک مجھے نہیں آتا

Khushi_11pk
 

اللہ تعالی رزق کی طرح اچھے اخلاق کی بھی تقسیم فرماتا ہے
رزق سب کو لیکن اخلاق حسنہ اپنے پسندیدہ بندوں کو دیتا ہے

Khushi_11pk
 

محبت کو عقیدہ عاشقی کو دین کہتا تھا
کوئی تھا جو میری ہر بات پہ آمین کہتا تھا

Khushi_11pk
 

ایک دعا میری رب سے کہ کسی کا دل نہ دکھے میری وجہ سے
اے رب کر دے کچھ ایسی عنایت مجھ پر کہ صرف خوشیاں ہی ملیں سب کو میری وجہ سے آمین

Khushi_11pk
 

کون کہتا ہے کہ خدا نظر نہیں آتا
جانی
وہی تو نظر آتا ہے جب کوئی نظر نہیں آتا

Khushi_11pk
 

بابا جی کہتے ہیں کہ عاشقی بھی یسو پنجو کا کھیل ہے
ادھر گھر پتا لگا ادھر دے تھپڑ پر تھپڑ

Khushi_11pk
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ ہر کسی پہ مرتے ہیں
بس ڈوب کے نہیں مرتے

Khushi_11pk
 

وہ کہتی تھی میرے جیسی نہیں ملے گی کوئی 🙄
اسکا نام لکھ کہ سرچ کیا تو 136 اور مل گئیں
وہ بھی سوہنی🙈 سوہنی
🙄😉😂😂😂😂

Khushi_11pk
 

ایک شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا..
بابا جی دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے..
بابا جی نے ماچس کی ڈبیا لی😪
دو تیلیاں نکالی😪
ایک واپس رکھ دی😪
دوسری کو توڑ کے دو حصے کیے😪
اگلا حصہ پھینک دیا😪
پچھلہ حصہ کان میں ڈالا اور بولے..
پتر مینوں نئی پتہ..

Khushi_11pk
 

💞 کاش کہ یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا 💞 💞 نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا .

Khushi_11pk
 

وہ قوم جو اقبال کی شاعری سے کبھی نہ جاگی
4 فٹ کی جانو انہیں ساری رات سونے نہیں دیتی

Khushi_11pk
 

ہم عادی تھے اپنا درد لکھنے کہ
صاحب
تم ٹھہرے واہ واہ کرنے والے