Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

نہ سمجھ پاو گے کبھی مزاج ہمارا
ہم خوشیاں بانٹتے ہیں غم خرید کر

Khushi_11pk
 

یہ پیار بھی عجیب ہے جس سے ہوتا ہے
اس کے سوا سارے محلے کو پتہ ہوتا ہے

Khushi_11pk
 

آپ کے دکھ درد اور اداسی لوگوں کو نظر نہيں آتے
لیکن غلطیاں ضرور نظر آ جاتی ہیں۔

Khushi_11pk
 

جو کھوٹے سکے چلتے نہیں بازار میں
وہ خامیاں نکال رہے ہیں ہمارے کردار میں

Khushi_11pk
 

آج ایسی کیا دعا دوں تجھ کو کہ تیرے لبوں پر ہنسی کے پھول کھلا دے ۔
بس یہی دعا ہے میری ستاروں سے روشن خدا تیری تقدیر بنا دے ۔

Khushi_11pk
 

ہم بھی اے کاش مدینے میں بلائے جاتے
رات بھر ان کی حضوری میں جگائے جاتے

Khushi_11pk
 

اے اللہ معاف کرے ہم کو اور تمام مومن مرد اور مومنہ عورتوں کو اور مسلمان مرد اور مسلمان عورتوں کو جو زندہ ہیں یا دنیا سے چلے گئے

Khushi_11pk
 

بابا جی کا کہنا ہے کہ کبھی کچن میں جا کر بیگم سے اونچی آواز میں بات نہ کریں کیونکہ کچن میں کھڑی بیگم اور باڈر پہ کھڑا سپاہی اسلحے سے لیس ہوتے ہیں 🤣😉😆🤗🙄😶😑☺🙂😎🤣

Khushi_11pk
 

اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو
وڈے آئے تسی عاشق

Khushi_11pk
 

بابا جی کا ایک چھوٹا سا سوال
کیا شوگر کا مریض چینی لڑکی سے شادی کر سکتا ہے

Khushi_11pk
 

ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا۔🧕
#محبت میں تین نکتے کیوں ہوتے ہیں؟🤔
بابا جی کافی دیر تک سوچتے رہے۔👴
پھر بولے پتر توں #انگریزی وچ لکھ لیا کر #دماغ نہ خراب کر میرا۔ 😂

Khushi_11pk
 

اور وہ جو تمہیں باہر سے سخت اور بد مزاج نظر آتے ہیں
اگر تم ان کے اندر جھانک لو نا تو تمہیں ان پہ ترس آجائے گا

Khushi_11pk
 

انسان کا نقصان مال اور جان کا چلا جانا نہیں
بلکہ انسان کا سب سے بڑانقصان نماز کا چھوٹ جانا ہے

Khushi_11pk
 

نماز کی فرصت نہ ملی تو کیا کرو گے
اتنی مہلت نہ ملی تو کیا کرو گے
روز کہتے ہو کل پڑھوں گا
نماز کل اگر سانس رہی تو کیا کروگے

Khushi_11pk
 

وقت وقت کی بات ہے
صاحب
آج تُمہارے ساتھ، کل ہمارے ساتھ ۔

Khushi_11pk
 

بتاؤ ذرا کون سی بہار لے آیا ہے جنوری؟
تم تو کہتے تھے بہت ویران ہے دسمبر

Khushi_11pk
 

بیوی شوہر سے: تم نے پہلے کیوں نہیں بتایا کہ تم کنگلے ہو .😩
شوہر:ہزار بار تو کہا تھا کہ...
میرے پاس تمھارے سوا کچھ نہی 😍💕😄

Khushi_11pk
 

مسکراہٹ پر شروع اور رلانے پر ختم
اسی داستان ظلم کو لوگ محبت کہتے ہیں

Khushi_11pk
 

عقل جتنی چھوٹی ہوگی
زبان اتنی لمبی ہوگی کیونکہ
برتن وہی شور کرتا ہے جو خالی ہو

Khushi_11pk
 

کبھی جو زندگی میں تھک جاؤ تو کسی کو کانو کان خبر نا ہونے دینا
لوگ ٹوٹی ہوئی عمارتوں کی اینت تک لے جاتے ہیں