زندگی کتنی بھی مصروف کیوں نا ہو
کچھ لوگوں سے عقیدت کا ایسا آپ کا رشتہ ہوتا ہے
کہ وہ ہماری یادوں اور دعاؤں سے کبھی دور نہیں ہوتے
جیسے آپ اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
آمین
اللہ تعالی آپ کو دونوں جہاں کی خوشیاں عطا فرمائے ۔۔۔
کبھی کوئی غم نہ ملے ۔۔۔۔
لمبی عمر اور صحت عطا فرمائے ۔۔
اے اللہ آپ مجھے خوب شکر کرنے والا
کثرت سے ذکر کرنےوالا
نصیحت ماننے والا
اور حکم یاد رکھنے والا بنا دیجئے
آمین
*اگر الله نےتمام چیزیں قسمت میں لکھی ہوتیں تو اپنے بندوں کو دعا مانگنا نہ سکھاتا اسلئے نا ممکن کو ممکن بنانے والی صرف ایک ھی چیز ہے اور وہ ہے دعا۔
الله کریم سے دعا ہے کہ ہمیں خوشیاں، صحت و تندرستی، عافیت و سلامتی، دین دنیا اور آخرت کی تمام نعمتیں اور بھلائیاں عطا فرماۓ*
آمین یا رب العالمین۔
صباح الخیر و النور زندگی۔
یہ ٹیلینٹ بھی صرف یہاں ہی پایا جاتا ھے کہ
دروازے پر پوچھو
کون ؟ 🤷🏻♂
تو جواب ملتا ہے :
میں آں🙋🏻♂
🙈🙊🙊
مجھ سے تو اپنے بال نہیں سنبھالے جاتے
کسی کا گھر کیا خاک سنبھالوں گی
قسمت اتنی خراب ہے کال سنٹر بھی کال کروں
تو آگے سے لڑکا ہی اٹھاتا ہے😝😝😜😜😂😂😂
بچپن بھی کتنا فنی تھا نہ رات🌑 کو چادر 🛌اوڑھ لینے کے بعد لگتا تھا کہ اب بھوت👹 نہیی پکڑ پائے گا😠😷😂😂
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺮﮐﺘﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ
ﺍُﻥ ﮐﻮ گدھے ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ کر ﻟﮑﮫ ﺩﻭﮞ😏
ﻓﺮﻕ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﯾﮟ..!!😂😜
میں نے ہمسائیوں کی لڑکی🙍♀️ سے پڑھنے 📙کے لیے رسالہ📙 مانگا اس نے کہا،،،
میں رسالہ 📙دیا نہیی کرتی آپ یہاں بیٹھ کر جتنا چاہیں پڑھ لیں
چند روز بعد وہ 🙍♀️ہمارے پاس جھاڑو مانگنے آئی
میں نے کہا بہن🙍♀️ ہم کسی کو جھاڑو نہیی دیا کرتے
آپ کو جتنی جھاڑو لگانی ہے یہاں لگا دیں
اینج تے فیر اینج سہی وڈی آئی شوخی😂😂😂😠☀️
اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝️
کنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂
بیشک تمام مشکلات کا حل نماز اور قرآن پاک ہے
اللّٰہ پاک ہم سب کو نماز اور قرآن پاک پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے الہی آمین ثم آمین
اے اللہ ہمیں ایمان کی موت نصیب فرمائیں ایمان کی زندگی عطا فرما
رزق اور عزت کسی کے اپنے اختیار میں ہیں اللہ تعالی جسے چاہے بے شمار دیتا ہے
جب میں چاہتی ہوں خدا سے بات کرنا تو میں نماز پڑھتی ہوں اور جب میں چاہتی ہوں کہ خدا مجھ سے باتیں کرے تو میں قرآن پاک پڑھتی ہوں
یا اللہ میرے ان گناہوں کو معاف فرما دے جو میری دعائیں قبول ہونے نہیں دیتے آمین ثم آمین
گناہ جوان کا بھی اگرچہ بد ہے لیکن بوڑھے کا بدتر ہے
بےشک جن لوگوں کی زبانی ہمیشہ دوسروں کے لئے دعا میں متحرک رہتی ہیں خدا کبھی بھی ان کی جھولی خالی نہیں رکھتا
اے اللہ پاک میرے وہ سب گناہ معاف فرما جو تیرے علم میں ہیں آمین یا رب العالمین
زندگی میں جن لوگوں سے محبت کرتے ہیں دکھ بھی انہیں سے ملتے ہیں کیونکہ غیروں کی بات دل کو بری لگتی ہے مگر اپنوں کی بات دل پر لگتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain