غم اور زبان کا گہرا تعلق ہے
غم میں جتنی شدت ہو گی
زبان اتنی ہی خاموش ہو جائے گی
تعلق اور رشتے فرصت کے نہیں
عزت کے محتاج ہوتے ہے
جتنی عزت دو گے اتنے ہے گہرے ہوں گے
ساتھ لمحوں کا اور یاد برسوں کی
اچھے لوگوں کی یہی بات بری لگتی ہے
نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں
نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہیے زندگی میں
اب ہر کوئ پیار کرے گا تو نظر لگ جاۓ گی
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے
انسان سب سے سستا محبت کے نام پہ بکتا ہے
اور سب سے مہنگی انسان کو محبت ہی پڑتی ہے.
اک محبت تو کئی بار بھی ہو سکتی ہے
ایک ہی شخص کئی بار نہیں ہو سکتا🙄
جس سے پوچھیں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے🤔
خوبصورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا 🤫
کالا سوٹ بھی کسی کسی پر جچتا ہے
جس پر بھی ججتا ہے واللہ کمال لگتا ہے
جس طرح چھوٹے چھوٹے سوراخ بند کمرے میں سورج طلوع ہونے کا پتہ دیتے ہیں. اس طرح چھوٹی چھوٹی باتیں انسان کا کردار نمایاں کرتی ہیں

میری زندگی میں کوئی اس طرح محبت کرنے والا لکھ دے
کہ میں بارش میں بھی روؤ تو وہ میرے آنسوؤں کو پہچان لے
وفا دے گلشن وفا نوں بھل گئے
تے ساڈی چنگی ادا نوں بھل گئے
توں کیوں فضول رونا ایں
ایتھے خدا دے بندے خدا نوں بھل گئے
کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.
بیشک تمام مشکلات کا حل نماز اور قرآن پاک ہے
اللّٰہ پاک ہم سب کو نماز اور قرآن پاک پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے الہی آمین ثم آمین
اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کو
وہ لوگ دیکھنے میں اکثر معصوم ہوتے ہیں ۔
دوسروں کی خوشامد کا شوق نہیں ہے ہمیں
ہم جیسے بهی ہیں اپنے نام سے جانے جاتے ہیں
کسی نے غالب سے پوچھا ۔
کیسے ہو غالب ؟
تو غالب نے کہا ۔
زندگی میں غم ہے ۔
۔غم میں درد ہے ۔۔
درد میں مزہ ہے ۔۔
مزے میں ہم ہیں ۔۔
👌👌
بس ایک ہی سبق سیکھا ہے زندگی سے
جتنی وفا کرو گے اتنا پریشان رہو گے
دل ان کا بھی سکوں نہیں پاتا
جو کسی کا دل توڑتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain