وہ زخم ہی کیا جس کا مرہم نہ ہو
وہ دل ہی کیا جس میں غم نہ ہو
وہ آنکھ ہی کیا جو کبھی نم نہ ہو
وہ زندگی ہی کیا جس میں تم نہ ہو
کاش قيامت کے دن سوال ہو بيوفاوں کا
اور تم مجھے گلے لگا کر کہو خدا کیلئے چپ رہنا
دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انسان
ورنہ ابلیس کو بھی آ تے تھے وضو کے فرا ئض بہت۔
شکر ہے موبائل ایجاد ہو گیا
ورنہ ہم نے تو یسو پنجو میں ایک دوسرے کو چپیڑیں مار مار کے ہی مار دینا تھا 😀😀😀😀😀
مجھے نہ کسی کا دل نہ کسی کی جان چاہیے
دل کا حال جو سمجھ سکے وہ انسان چاہیے
خواب کھودے تو تیری یاد کے کھنڈر نکلے
خود میں ڈوبے تو تیری ذات کے اندر نکلے
ہم نے سوچا تھا ہونگے دو چار آنسو
رونے بیٹھے تو سمندر کے سمندر نکلے
زندگی جن لوگوں کو خوشی نہیں دیتی
ان کو تجربہ دیتی ہے
مت کرو کسی سے محبت نادان بن کر
آج کل لوگ محبت بھی کسی مطلب سے کرتے ہیں
دوست کو دوست کا اشارہ یاد رہتا ہے
ہر دوست کو اپنا دوستانہ یاد رہتا ہے
کچھ پل سچے دوست کے ساتھ تو گزارو
وہ افسانہ موت تک یاد رہتا ہے
ہم ہنستے ہیں تو انہیں لگتا ہے
کہ ہمیں عادت ہے مسکرانے کی
پروہ نادان اتنا بھی نہیں سمجھتے
کہ یہ ادا ہے غم چھپانے کی
محبت سحری میں پیئے گئے پانی کے اس آخری گھونٹ جیسی ہونی چاہیے
جس کے بعد دوسرے کی گنجائش ہی نہ ہو
نماز سے مت کھو کہ مجھے کام ہے
نماز سے مت کھو کہ مجھے کام ہے
کام سے جہ کھو کہ میں نے نماز پرنا ہے
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
صبح بخیر
☕☕☕☕☕☕☕☕
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپ کو اپ کے اج کے ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے🌹🌹🌹
اللہ تعالٰی اپ کو ہر ہر وہ خوشی جو آپ کے لیے بہتر ہو عطا فرمائے🌹🌹🌹
آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*اگر الله نےتمام چیزیں قسمت میں لکھی ہوتیں تو اپنے بندوں کو دعا مانگنا نہ سکھاتا اسلئے نا ممکن کو ممکن بنانے والی صرف ایک ھی چیز ہے اور وہ ہے دعا۔
الله کریم سے دعا ہے کہ ہمیں خوشیاں، صحت و تندرستی، عافیت و سلامتی، دین دنیا اور آخرت کی تمام نعمتیں اور بھلائیاں عطا فرماۓ*
آمین یا رب العالمین۔
صباح الخیر و النور زندگی۔
آج پوچھتے نہیں ہمارا حال تو کیا ہوا
کل ایک ایک سے پوچھو گے اسے ہوا کیا تھا
عورت ڈاکٹر صاحب میرے شوہر
نیند میں باتیں کرنے لگے ہے۔کیا کروں
ڈاکٹر انہیں دن میں بولنے کا موقع دیجئے
😀😃😄😁😆😅😂🤣😜😝😛
ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕
جج تم تیسری بار عدالت میں آئے ہو تمھیں شرم نہیں آتی
آدمی: آپ تو ہر روز آتے ہیں آپ کو تو ڈوب مرنا چاہئے
😅😅😅😅😅😅
زندگی جتنی بھی جیو ہنس کے جیوکبھی رونا مت
اور جو تمہارا نہ ہونا چائے اسکے کبھی ہونا مت
اس کی آنکھیں جو کبھی شعر سنانے لگ جائیں
جتنی غزلیں ہیں زمانے میں، ٹھکانے لگ جائیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain