خاموشیاں ہی بہتر ہیں
لفظون سے لوگ اکثر روٹھ جاتے ہیں
ڈوب سی گئی ہے گناہوں میں میری زندگی یا رب
کر دے رحمت مجھ پہ کہیں گناہ گار ہی نہ مر جاؤں
دور بیٹھا کوئی تو دعا دیتا ہے
میں جو ڈوبتا ہوں سمندر اچھال دیتا ہے
اے اللہ میرے والدین کو ستر ہزار لوگوں میں شامل فرما دے
جو بغیر حساب و کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے
آمین یا رب العالمین
مشکل لمحوں میں کبھی جن لوگوں نے ہمیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا تھا
یا رب وہ لوگ اب جہاں بھی رہتے ہیں انھیں تو خوش رکھنا۔
ﻣﺠﮭ کو ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻋﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﯽ
ﻣﯿﺮﮮ ﺣَﻖ ﻣﯿﮟ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ
نصیب سے ذیادہ قمیتی دعا ہوتی ہے
کیونکہ جب زندگی میں سب کچھ بدل جاے تب انسان کے پاس دعا ہی بچتی ہے جو نصیب بدل دیتی ہے
یا اللہ پاک جو جو اس دنیا میں پریشان ھے اس کی ہرپیشانی کو دور کر اور دل کی آرزو پوری کر
اس کی آنکھ میں کبھی بھی آنسو نہ آئے
آمین ثم آمین
ایک دعا میری رب سے کہ کسی کا دل نہ دکھے میری وجہ سے
اے رب کر دے کچھ ایسی عنایت مجھ پر کہ صرف خوشیاں ہی ملیں سب کو میری وجہ سے آمین
تم دوسروں کے لیے مانگو
کبھی اپنے لیے مانگنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی
اگر کوئی چیز تقدیر میں نہیں بھی لکھی تو پھر دعا ضرور کرنی چاہیے
کیونکہ تقدیر کے سامنے ہم بے بس ہیں تقدیر لکھنے والا تو بے بس نہیں ہے
اللہ تعالی آپ کو دونوں جہاں کی خوشیاں عطا فرمائے ۔۔۔
کبھی کوئی غم نہ ملے ۔۔۔۔
لمبی عمر اور صحت عطا فرمائے ۔۔
خدا کے ڈر سے پلکوں کو بھگونا بھی ضروری ہے
گناہوں پر دل نادم کو رونا بھی ضروری ہے
زباں سے عشقِ احمد کے فقط دعوے نہیں چلتے
حقیقت میں نبی سے عشق ہونا بھی ضروری ہےﷺ
اس بارش کی طرح تجھ پر برستی رہیں خوشیاں
ہر بوند تیرے دل سے ہر غم کو مٹا دے
حسین لمحوں کے راگ جیسی ہوتی ہے
سردیوں کی بارش بھی آگ جیسی ہوتی ہے
اس نے کہا میری قسمت خراب ہے
میں نے بول دیا🙊
تے شکل کیہڑی چنگی آ
😱 😝😏😬😬😝
اب اسکی Dp نہیں show ہو رہی
😝😝😋😂
آج مجھے ایک لڑکی نے بولا تم بہت کیوٹ ہوں میں نے بلاک کردیا
ساڈے نال مزاق😂😂😂
سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اس لیے میں ہمیشہ چھت پر جاکر سوچتی ہوں
میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہوتے ہیں
اگر شوہر دو شادیاں
کر لے تو اسے رکشہ کہتے ہیں
😄😂⛲⛲⛲
اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ جائیں
وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پے لگا ہوا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain