Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

تيری دعا نہ اثر سے کبھی مللول ہوئی ادھر زبان سے نکلی ادھر قبول ہوئی

Khushi_11pk
 

کچے مکان دیکھ کر کسی سے رشتہ مت توڑنا دوستو
تجربہ ہے میرا مٹی کی پکڑ مضبوط ہوتی ہے
سنگ مرمر پہ ہم نے اکثر پیر پھسلتے دیکھا ہے

Khushi_11pk
 

مومن وہ نہیں جس کی محفل پاک ہو
مومن وہ ہے جس کی تنہائی پاک ہو

Khushi_11pk
 

کردار کے قدموں میں قلندر نہیں گرتے
ٹوٹے جو ستارے تو زمیں پر نہیں گرتے
گرتے ہیں بڑے شوق سے سمندر میں یہ دریا
لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتے

Khushi_11pk
 

تــرے خیال میــں، جب بے خــیال ہــــوتے ہیں❤
ذرا ســی دیـــر سہــی ، پــر لازوال ہــوتے ہیں,
💔

Khushi_11pk
 

بھلا دیں گے تمہیں بھی ذرا صبر تو کیجیئے 😂
آپ کی طرح ہونے میں تھوڑا وقت تو لگے گا.💔

Khushi_11pk
 

نظر نہ لگے اس رشتے کو زمانے کی
ہماری بھی تمنا ہے موت تک دوستی نبھانے کی

Khushi_11pk
 

- کھٹکتی تو میں ان کو ہوں جہاں میں جھکتی نہیں
جن کو اچھی لگتی ہوں وہ کہیں مجھے جھکنے بھی نہیں دیتے

Khushi_11pk
 

شریکوں سے کہنا جلنا چھوڑ دیں
دوست خدا دیتا ہے لوگ نہيں

Khushi_11pk
 

خود کو کچھ سمجھنے والوں کو
ہم کچھ بھی نہیں سمجھا کرتے

Khushi_11pk
 

زندگی کے ہیں دو جہاں
ایک یہ جہاں ایک وہ جہاں
اس کے درمیان فاصلہ ایک سانس کا
جو چلتی رہیں تو یہ جہاں جو رک جائے تو وہ جہاں

Khushi_11pk
 

شہری لڑکی کی شادی گاؤں میں ہو گئی
اس کی ساس نے بھینس کو چارہ ڈالنے کا کہا
مگر اسکے منہ میں جھاگ دیکھ کر وہ واپس آ ئی
ساس نے پوچھا کیا ہوا بہو
ایسے ہی واپس آ گئی؟
بہو بھینس ابھی برش کر رہی ہے ماں
😜🙊😃🤣😅😂🙈😜🙊😂🙈🙈

Khushi_11pk
 

جانتے ہو امید ٹوٹنا کسے کہتے ہیں؟
جب مہمان پلیٹ سے آخری سموسہ بھی اٹھا لے
😂😅😝

Khushi_11pk
 

یہ دل تھا میرا کوئی رف کاپی نہیں
جو تم آۓ اور گچڑ مچڑ کر کے چلے گے
ان پڑھ کہیں کے
😜😂😂😂😂😂😂😂😂

Khushi_11pk
 

جو لوگ کولڈ ڈرنک کو ٹھنڈی کولڈ ڈرنک
آملیٹ کو انڈے کا آملیٹ 😉
چپس کو آلو والی چپس 😄
سنڈے کو سنڈے والا دن 😜
اور ہئیر سٹائل کو بالوں کا ہئیر سٹائل کہتے ہیں 😬
میرا ان کو مشورہ ہے موبائل اور کمپوٹر
کی جان چھوڑ کر پڑھائی کی طرف توجہ دیں
ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا😑😑

Khushi_11pk
 

میرے کمرے میں اڑ رہے تھے بادل
واہ! واہ!
میں کچھ بھی لکھ دوں غور سے پڑھتے ہیں پاگل!
بھلا کمرے میں اڑتے ہیں بادل 🙊😁😜😂

Khushi_11pk
 

غم اور زبان کا گہرا تعلق ہے
غم میں جتنی شدت ہو گی
زبان اتنی ہی خاموش ہو جائے گی

Khushi_11pk
 

دل کی سختی تو یہ ہے کہ تجھ کو موسیقی تو رولا دیتی ہے مگر قرآن کی تلاوت نہیں

Khushi_11pk
 

تعلق اور رشتے فرصت کے نہیں
عزت کے محتاج ہوتے ہے
جتنی عزت دو گے اتنے ہے گہرے ہوں گے

Khushi_11pk
 

بنت حوا با حیا لگنے لگیں ہیں شہر میں
موسم سرما تیری ٹھنڈی ہواؤں کو سلام