یقین اور دعا دونوں نظر نہیں آتی
لیکن ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہے
لڑکی آج آپ مجھے خطرناک انداز میں شادی کے لیے پرپوز کریں
لڑکا : ٹھیک ہے
کیا تم میرے بچوں کو اپنا جنازہ اٹھانے کا موقع دو گی
😁😁😁😁🙆😂😂😂😂
ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کی کہا
اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے
😂😂😂😂
ختم ہوگئے ان لوگوں سے رشتے بھی۔
جن سے مل کر لگتا تھا یہ زندگی بھر ساتھ دینگے۔
اندر کے میلے پن کا ملے کیسے سراغ
اندازہ لوگ کرتے ہیں اجلے لباس سے
دیکھ کر دنیا کو ہم بھی بدلیں گے مزاج زندگی
رابطہ تو سب سے ہوگا پر واسطہ کسی سے نہیں
الفاظ جو بھی ہوں جیسے بھی ہوں
لوگ مطلب ہمیشہ اپنی مرضی کا ہی نکالتے ہیں
زبان چلنے لگی لب کشائی کرنے لگے
نصیب بگڑا تو گونگے بھی برائی کرنے لگے
یہ راز تو میزان عمل پر ہی کھلے گا ۔۔۔
ہر شخص یہ کہتا ہے وفادار ہم ہی ہیں ۔۔۔
دشمنوں سے کیا ڈرنا......!!!
احتیاط اپنوں سے کیجئے.....!!!!
تیری غلط بات پر جو واہ کریں گے
وہی تجھے ایک دن تباہ کریں گے
غرور کو دل میں داخل نہ کرنا
ورنہ سارا کیا دھرا مٹی میں بدل جائے گا
کتنی مشقت سے کماتے ہو یہ دنیا کی دولت
تھوڑی سی دین کی محنت کر خدا جنت بیچ رہا ہے
ایک آدمی نے روڈ پر کھڑی کار کے نیچے کتے کو لیٹا ہو دیکھا۔
تو کتے کو دم سے پکڑ کے کھینچا اور بولا۔
’’باہر نکل بڑا آیا مکینک کا بچہ ‘‘
😋😂😋😂
کبھی کبھی رب کو پانے کے لئے سخت راستوں پر سے گزرنا پڑتا ہے
تب کہیں جا کر ہم اللہ والے بن پاتے ہیں
اس کے در پے سکوں ملتا ہے
اس کی عبادت سے نور ملتا ہے
جو جھک گیا اللہ کے سجدے میں
اسے دل کا سکوں ضرور ملتا ہے
کوئی رابطہ نہیں دعا کے سوا کوئی سنتا نہیں
اللہ کے سوا اس بات کو اپنے دل میں بٹھا لو
مشکل میں کوئی ساتھ دیتا نہیں اللہ کے سوا
نیکی کا حکم دو اور برائی سے منع کرو
قبل اس کے کہ تم دعائیں مانگو اور تمہاری دعائیں قبول نہ کی جائے
اللہ پاک جب کسی کو اپنی قربت عطا کرنے لگتا ہے
تو سب سے پہلے اُس کا اخلاق اچھا کر دیتا ہے
ارشاد نبویﷺ ہے
اپنی اولاد اور گھر والوں پر خرچ کرنا بھی صدقہ ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain