خدا کی تلاش میں بھٹکتے پھرنے کی ضرورت نہیں
دیکھنے کی نظر سے دیکھو
اللہ شہ رگ سے زیادہ قریب تم کو ملے گا
زندگی ہر شخص کی گزرتی ہے بہترین زندگی وہ ہے
جو رب تبارک تعالی کے لیے وقف ہو جائے
توبہ کی امید پر ہو چکے بہت گناہ یا رب
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر
دل کے اچھے لوگوں کی قدر کرنا ہمیشہ تم
شکل کی آڑ میں اکثر ہی دھوکےباز ہوتے ہیں
دل نرم دماغ گرم
باقی سب رب دا کرم
سجدے سے نہ اٹھے یہ دل
اک ایسی کوئی نماز دے
مجھے عشق دے اپنی ذات کا
اس کُن سے مجھے نواز دے
ياالله همارى دعاؤں اور عبادتوں کو قبولیت عطا فرما دے
آمین ثم آمـــــــــــــــین یارب العالمین
گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ بھی مت بنو
کیونکہ ہوسکتا ہے آپ تو توبہ کرلیں
پر جس کو اپنے گناہ پر لگایا ہے
وہ آپ کی آخرت کی تباہی کا سبب بن جائے
جب کوئی انسان اپنے رب کی ماننے لگتا ہے
تو رب کی ساری توجہ اس کی طرف چلی جاتی ہے
کوئی رابطہ نہیں دعا کے سوا کوئی سنتا نہیں
اللہ کے سوا اس بات کو اپنے دل میں بٹھا لو
مشکل میں کوئی ساتھ دیتا نہیں اللہ کے سوا
نیکی کا حکم دو اور برائی سے منع کرو
قبل اس کے کہ تم دعائیں مانگو اور تمہاری دعائیں قبول نہ کی جائے
احساس وہ بیماری ہے جو انسان کو دیمک کی طرح چاٹ جاتی ہے لیکن اس کا رتبہ اتنا ہے کہ آپ کی بخشش ہوجاتی ہے ✌🌹
زندگی بلکل ایک تحریر کی طرح ہے ۔جس میں لفظو ں کا جتنا بھی ردوبدل کر لے ۔کہی نہ کہی سے لفظو ں کی بناوٹ مات دے جاتی ہے ✌❤
وقت کى آندهى سے طوفان بدل جاتے ہىں
زندگى کى راہوں سے انسان بدل جاتے ہىں
دوستى کبهى ختم نہىں ہوتى
دوستى کرنے والے انسان بدل جاتے ہىں
ڈگریاں نہیں کرتی فیصلے فراست کے
تربیت بتاتی ہے خاندان کیسا ہے
ہوا کے تیز جھونکے سے وہ ٹہنی ٹوٹ جاتی ہے
جسے اپنی بلندی پر زرا بھی ناز ہوتا ہے
بوڑھا مریض ڈاکٹر صاحب میری داہنی ٹانگ میں درد ہے
ڈاکٹر یہ تو بڑھاپے کی وجہ ہے
مریض مگر ڈاکٹر صاحب میری دوسری ٹانگ بھی تو اسی عمر کی ہے
میرے دانت میں کیڑا تھا ڈاکٹر نے کہا کچھ دن صرف چائے اور رَس کھاؤ ایک ہفتہ چائے رَس کھایا پھر ایک دن صرف چائے پی رہا تھا کیڑا باہر نکلا اور بولا “رَس مک گئے نے؟”
مایوس وہ ہوتا ہے جو اللہ پہ یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو اللہ کی دی ہوئی بے شمار نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا
دو چیزیں جن سے رب کو راضی کیا جا سکتا ہے
1 کلمہ طیبہ کا ورد۔۔۔۔۔۔۔
2 استغفار کی کثرت۔۔۔۔۔۔
جمعے کے دن غسل 1 ہفتے کے گناہوں کا کفارا ہے
جمعے کو ناخن تراشنا بیماری سے خفاظت ہے
جمعے کے دن درود سے بہتر کوئی ذکر نہیں
جمعہ مبارک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain