ﺟﺐ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﻞ ،ﻃﺒﯿﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﺿﺪ ، ﺍﻭﺭ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ
ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺟﯿﺖ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﺲ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺭﺷﺘﮯ ﮨﺎﺭ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
عطر سے کپڑوں کو مہکانا بڑی بات نہیں...!
مزہ تو تب هے جب کردار سے خوشبو نکلے...!
وقت اور دولت دو ایسی چیزیں ہیں جو انسان کے اختیار میں نہیی
وقت انسان کو مجبور اور دولت مغرور بنا دیتی ہے
نصیب سے ذیادہ قمیتی دعا ہوتی ہے
کیونکہ جب زندگی میں سب کچھ بدل جاے تب انسان کے پاس دعا ہی بچتی ہے جو نصیب بدل دیتی ہے
محبت اور موت کی پسند تو دیکھو
ایک کو دل چاہیے دوسرے کو دھڑکن
دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو
وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں
انسان کا نقصان مال اور جان کا چلا جانا نہیی
بلکہ
انسان کا سب سے بڑا نقصان نماز کا چھوٹ جانا ہے
اللہ کا ذکر اپنے ہاتھ کی انگلیوں پہ کیا کرو کیونکہ جب آپ اپنی قبر کے اندھیرے میں رہوں گے تو یہ انگلیاں روشنی کا کام کریں گئیں۔۔۔
گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے
اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے
جب دینے کو کچھ نہیں ہوتا
تب لوگ دھوکا دیتے ہیں
جب کرنے کو کچھ نہیں ہوتا
تب لوگ محبت کر لیتے ہیں
مجھے کیا حق ہے کسی کو مطلبی کہوں
میں تو خود اپنے رب کو مصیبتوں میں یاد کرتی ہوں
جن کی آنکھیں بات بات پر رونے لگ جاتی ہے
وہ کمزور نہیں ہوتے بلکہ سچے دل کے ہوتے ہیں
جو اپنی تنہائیوں کو اللہ کے خوف سے مزین کر لے
اللہ اس کی محفلوں کو بھی اچھا کردے گا
جو اپنی تنہائیوں کو اللہ کے خوف سے مزین کر لے
اللہ اس کی محفلوں کو بھی اچھا کردے گا
ایمان اور حیا دو ایسی چیزیں ہیں جن میں سے ایک چلی جائے
تو دوسری خود بخود ختم ہو جاتی ہے
اللہ تعالی کو سب جگہوں سے زیادہ محبوب مساجد ہیں اور سب سے زیادہ ناپسندیدہ جگہ بازار ہیں
نماز کی فرصت نہ ملی تو کیا کرو گے
اتنی مہلت نہ ملی تو کیا کرو گے
روز کہتے ہو کل پڑھوں گا نماز
کل اگر سانس نہ رہی تو کیا کروگے
سچائی اور نیکی کا راستہ دشوار ضرور ہے
لیکن منزل بہت خوبصورت برائی کا راستہ بہت آسان سہی
لیکن منزل تباہی ہی ہے
اللہ تعالی آپ کو دونوں جہاں کی خوشیاں عطا فرمائے ۔۔۔
کبھی کوئی غم نہ ملے ۔۔۔۔
لمبی عمر اور صحت عطا فرمائے ۔۔
*✍ زندگی کے سفر میں کبھی کبھی ایسے موڑ بھی آتے ہیں جہاں محنت اور ڈگریاں ہار جاتی ہیں اور قسمت اور دعائیں جیت جاتی ہیں ۔ ۔ ۔ !!!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain