زندگی تو اپنے ہی قدموں پہ اچھی لگتی ہے
صاحب
اوروں کے سہارے تو جنازے اٹھا کرتے ہیں
خدایا عطا کر وہ علم و ہنر تو
مجھے علم و دانش سے بھر پور کردے
عطا مجھکو کرنا وہ علم دین تو
مجھے دین و دنیا میں فائز جو کردے
اتنی ٹھوکریں مارنے کا شکریا
اے زندگی
چلنے کا نہ سہی سمبھلنے کا ہنر تو آہی گیا ہے
چاہت کی آس تھی مگر چاہت ملی نہیں
مجھکو میرے حق کی محبت ملی نہیں
کسی سے کروں میں جاکر اب اسکی شکایت
کہ مجھکو میرے نصیب کی الفت ملی نہیں
آج میں نے لڑکیو والی حرکت کی
نہانے گی اور سر دھو کر باہر آ گی
میں تمہیں اتنا یاد کروں گی
تمہیں ہچکی نہیں دل کا دورہ پڑے گا
میرے بعد بھی چلتے رہینگے قافلے یہاں
اک تارے کے ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہوتا
شکر ہے کہ موت سب کو آتی ہے
ورنہ امیر تو اس بات کا بھی مذاق بنا لیتے
کہ وہ غریب تھا اسی لیے مر گیا
میں تجھ پہ قربان میری امی جان
تو بنے جنت کی مہمان میری امی جان۔۔
باپ وہ عظیم ہستی ہے جس کے پسینہ کی
ایک بوند کی قیمت بھی اولاد ادا نہیں کرسکتی...
دھوپ میں باپ جلتا ہے
اور چولہے پرماں جلتی ہے
تب ہی جاکر ایک اولاد پلتی ہے
ماں کی محبت کا نعم البدل ممکن نہیں
اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے
بے شک،الحَمْدُ ِلله
اس سے پہلے کے بشر سوچے الله کیسا ہوتا ہیں
ماں بنا کر رب نے اشارہ سا کردیا
انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی
مجھے فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے
میرا رب گواہ ہے میری نیتوں کا
ہم تھے، تم تھے، کچھ جذبات بھی تو تھے
ارے چھوڑو! کچھ نہیں، الفاظ ہی تو تھے
جــس کے لفـظــــــــــــوں میـــں اپنا عکـــــس ملـــــتا ہے
بڑے نصـــــــــیب سے ایســـــا کوئی شـــخص ملـــــتا ہے
بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں
جن کی سیرت اور صورت دونوں ہی اچھی ہوں ۔۔
جیسے کے میں😍😍🙈🙈
اللہ سے پیارا کوئی نام نہیں ہوتا
اس کی عبادت کے سوا کوئی کام نہیں ہوتا
یوں تو دنیا میں بہت محبت ملتی ہیں
پر اس کی محبت میں کوئی بدنام نہیں ہوتا
آج انسان موت سے بچنے کی کوشش کرتا ہے
حالانکہ موت سے بچ نہیں سکتا
ہاں جہنم سے بچنے کی کوشش کرے تو ضرور بچ سکتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain