ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارش جاری 💦💦🌧🌧
عاشق فیسبک پر شاعری میں مصروف
جن کے لئے شاعری ہورہی ہے
وہ بار بار وائپر لگانے میں مصروف😛😂😂
مجھے کیا خبر تھی رکوع کی مجھے ہوش کب تھی سجود کی
تیرے نقش پا کی تلاش تھی کہ میں جھک رہا تھا نماز میں
ماں باپ کا ایک ایسا رشتہ ہے کوئی اور اس کی کمی پوری نہیں کر سکتا
ہـم دوســت بـنا کــر کـسـی کـو رلاتـے نـہیں
دل مــیں بـسا کــر کـسـی کـو بـھلاتـے نہیں
ہـم تو دوســت کـے لیے جــان بھی دے سکتے ہــیں
پــر لـوگـــ سـوچــتـے ہـیں ہم دوسـتــی نـبھاتــے نہیں
سچ بتانا
درد 😢 چھپا کر سینے میں
بڑی تکلیف ہوتی ہے نہ جینے میں
مجھے کیا خبر تھی رکوع کی مجھے ہوش کب تھی سجود کی
تیرے نقش پا کی تلاش تھی کہ میں جھک رہا تھا نماز میں
اے اللہ آپ مجھے خوب شکر کرنے والا
کثرت سے ذکر کرنےوالا
نصیحت ماننے والا
اور حکم یاد رکھنے والا بنا دیجئے
آمین
ایک لڑکی کا کردار اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ
مرد کو اس تک پہنچنے کے لئیے اللہ سے رابطہ کرنا پڑے
وہ عطا کرے تو شکر ہے
وہ نہ دے تو ملال نہیی
میرے رب کے فیصلے کمال ہیں
ان فیصلوں میں زوال نہیں
جو گیا اس کا مجھے غم نہیں
.
جو میرے پاس ھے وہ کسی سے کم نہیں
اب ہمارے راستے جدا ہونے کو ہے
دل کی دنیا ویران ہونے کو ہے
جو ملے آپ کو اس پر صبر کر لینا
محنتوں کا شمر اب ملنے کو ہے
لازمی نہیں کہ زندگی دولت سے مالامال ہو
ہم تو اچھے دوستوں کو ہی زندگی کی دولت سمجھتے ہیں
روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
میں مجبور اپنی عادت سے ، وہ مشهور اپنی رحمت سے
ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو
کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں چھوٹے پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے
ہمیشہ یہی سوچ کے جیو کہ میرے رب نے مجھے بہت کچھ دیا ہے
اگر وہ مجھے میرے اعمال کے برابر دیتا تو میرے پاس آج کچھ بھی نہ ہوتا
اگر اللہ تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ تمہاری مدد کرے اور مومنوں کو چاہئے کہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں
گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو
کسی بھی گناہ کے بعد اگر تمہارے دل میں ندامت اور آنکھوں میں آنسو امڈ آئے تو سمجھ لو اللہ کا کرم ہو گیا ہے
وہ شخص اپنے آپ پر بہت ظلم کرتا ہے جو پورے دن میں ایک بار بھی استغفار نہیں کرتا
اعمال نہیں کچھ بھی یہ حال ہمارا ہے
اک تیری ہی رحمت کا اللہ سہارا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain