Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

ذائقہ الگ ہے ہمارے لفظوں کا کوئی🍂
سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا💯

Khushi_11pk
 

بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے اب مار مار کے اٹھاتے ہیں
🥺😒🤦♀️🤷♀️🤷♀️🤦♀️🙆♀️
پتا نہیں گھر والےمجھ سے چاہتے کیا ہیں 😑🔥

Khushi_11pk
 

اس سال وہ سارے بابے خاموش رہے
جو کہتے تهے پتر ہن او سردیاں نی ریاں

Khushi_11pk
 

معلوم سب کو ہے کہ زندگی بےحال ہے۔۔۔!❤
❤#پھر بھی لوگ پوچھتے ہیں کہ کیا حال ہے۔۔۔!❤

Khushi_11pk
 

سب لڑکے ایمانداری سے بتائیں وہ بڑے ہو کر پاپا بننے کے سواہ۔
شوہر بننے کے سواہ۔
دلھا بننے کے سواہ اور کیا بنے گیں۔
اب یہ مت کہنا کہ دادا ہوسکدا اللہ نوں تاڈی چھیتی لوڑ ہوے۔

Khushi_11pk
 

لڑکی والے💁 لڑکا 👨ہمیں پسند نہیں 😏😜
لڑکے والے 👦پسند تو ہمیں بھی نہیں توکیا گھر سے نکال دیں 🙊
😀😬😆😁😁

Khushi_11pk
 

میں نے دنیا کو بڑے قریب سے دیکھا ہے یہ حد سے زیادہ میٹھی ہے اور حد سے زیادہ کڑوی ہے اور یہ دونوں کیفیتیں انسان کے لیے مضر ہیں

Khushi_11pk
 

دل کرتا ہے خرید لوں تم کو
پر کیا کروں کبھی کباڑ خریدا نہیں

Khushi_11pk
 

بابا جی کہتے ہیں
تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائے
(تشریح)
شاعر اپنے محبوب سے شادی نہیں کرنا چاہتا خالی لارا لگایا ہوا ہے

Khushi_11pk
 

جن کا کوئی نہیں ہوتا
ان کے فری منٹ ضائع ہو جاتے ہیں
😘😃😂

Khushi_11pk
 

شوہر آج گھر بہت صاف ستھرا دکھائی دے رہا ہے
فیس بک 📱بند ہے کیا؟
بیوی:: 👩ارے نہیی
میرا چارجر🔌 نہیی مل رہا ڈھونڈتے ڈھونڈتے صفائی ہو گئ😂😂😂

Khushi_11pk
 

عشق کا سمندر بهی عجیب سمندر ہے
جو ڈوب گیا وہ عاشق
جو بچ گیا وہ دیوانہ
جو تیرتا رہا وہ شوہر

Khushi_11pk
 

ہر وقت مجھے ملتی ہے اک انجانی سی سزا
میں تقدیر سے کیسے پوچھوں میرا قصور کیا ہے

Khushi_11pk
 

زیادہ علم سیکھنے سے بہتر ہے
تھوڑا سا ادب سیکھ لیا جائے

Khushi_11pk
 

آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے
کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے

Khushi_11pk
 

بوندیں گریں تو آنکھ میں آنسو بھی آگئے
بارش کا اس کی یاد سے رشتہ ضرور ہے

Khushi_11pk
 

ﺳﻮﭼﻮ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﻟﻤﺤﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ؟
🤔🤔🤔🤔🤔
جب سامنے روضہ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہوگا

Khushi_11pk
 

خوش نصیبت وہ شخص ہے جس کے لیے کوئی روئے
بدنصیب وہ شخص ہے جس کی وجہ سے کوئی روئے

Khushi_11pk
 

صبح کے تحت نشین شام کو مجرم ٹھہرے
ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا ہے

Khushi_11pk
 

سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے سوائے وقت اور عزت کے