Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

قسمت اور دل کی آپس میں کبھی نہیں بنتی
جو لوگ دل میں ہوتے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے

Khushi_11pk
 

ضروریات ان کو کہتے ہیں جن کو پورا کئے بغیر جینا مشکل ہوتا ہے اور خواہشات وہ ہوتی ہیں جن کو پورا کرنے کے چکر میں جینا مشکل ہوجاتا ہے

Khushi_11pk
 

♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
█▀█─█──█──█▀█─█─█Bless
█▄█─█──█──█▄█─█▄█
█─█─█▄─█▄─█─█─█─█on You
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥

Khushi_11pk
 

شکر کرو درد سہتی ہوں درد لکھتی نہیں
ورنہ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اٹھتے

Khushi_11pk
 

اب جو ہچکیاں آئے تو پانی پی لینا
یہ وہم چهوڑ دینا تجهے یاد کیا ہم نے

Khushi_11pk
 

چھوڑا ہے میدان کچھ وقت کے لئے
تاکہ دشمن ہمارے معیار تک آجائے

Khushi_11pk
 

ہاۓ اس کے نخرے ہاۓ اس کا سٹائل
ناک صاف کرنے کی تمیز
نہیں اور ہاتھ میں موبائل

Khushi_11pk
 

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﻪِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴْـــﻢ
لا اله الا الله محمد رسول
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه اجمعين 💖 عليه أفضل الصلاة ﷺ ﷺ ﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ 💚 ﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

Khushi_11pk
 

Nice💗🍃
Nice Nice💗. 🍃
Nice Nice Nice💗🍃
Nice Nice Nice Nice💗🍃
Nice Nice Nice Nice Nice💗🍃
Nice Nice Nice Nice💗🍃
Nice Nice Nice💗🍃
Nice Nice💗🍃
Nice💗🍃
ماشــــــــــــــــاالله

Khushi_11pk
 

جو دل کو اچھا لگتا ہے اسی کو دوست مانتی ہوں
منافق بن کر رشتوں کی سیاست میں کرتی نہیں

Khushi_11pk
 

بےزبان نہ سمجھ میری خاموشی کو 😞💔😥K
شور کرتا نہیی کبھی گہرا پانی😭😢💔T

Khushi_11pk
 

خاموش لب ہے جھکی ہے پلکیں
دلوں میں الفت نئ نئ ہے
ابھی تکلف ہے گفتگو میں
ابھی محبت نئی نئی ہے
ابھی نہ آئے گی نیند تم کو
ابھی نہ ہم کو سکوں ملے گا
ابھی تو دھڑکےگا دل زیادہ
ابھی یہ چاہت نئ نئ ہے

Khushi_11pk
 

آج جو ہیں تمہارے کل ہوں گے کسی اور کے
نہ جانے اس دنیا میں لوگ ہیں کتنے روپ کے

Khushi_11pk
 

زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے
ہم تو پوسٹ کر کے کومنٹس کا انتظار کرتے رہتے ہیں۔

Khushi_11pk
 

تمہیں بارش بہت پسند ہے
اور مجھے کیچڑ میں گرتی ہوئی تم

Khushi_11pk
 

یہ اتوار نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے
ایک کپڑوں کا دریا ہے اور دھو کے سکھانا ہے

Khushi_11pk
 

اپنی جرابیں دھو کر پہنا کریں یہ نہ ہو کہ کامیابی
آپ کہ قدم چومنے آۓ اور فوت ہو جاۓ

Khushi_11pk
 

لوگ کہتے ہیں کہ میں ڈرامہ ہوں صاحب
مگر وہ کیا جانے میں تو پوری فلم ہوں

Khushi_11pk
 

محبت زندگی کے فیصلوں سے کبھی جیت نہیں سکتی.
جناب
کسی کو کھونا پڑتا ہے اور کسی کا ہونا پڑتا ہے😑!

Khushi_11pk
 

اللہ تعالیٰ کو ہر وقت اپنے ساتھ سمجھنا افضل ترین عبادت ہے
اگر آپ گناہ پر آمادہ ہیں تو کوئی ایسا مقام تلاش کریں جہاں اللہ تعالیٰ نہ ہو