Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

کسی کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے سے ، آپ اس کی اقدار کو اپنانا شروع کردیں ، لہذا احتیاط سے سوچیں اور دوستی کریں

Khushi_11pk
 

ہر کوئی اپنے مطلب کے لیے استعمال کرتا رہا
اور میں پاگل سمجھتی رہی کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی

Khushi_11pk
 

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
💗💗🌹🌹💗💗
جو نہ مٹ سکے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پر ہمارا ہم سفر نہیں ہے

Khushi_11pk
 

خاک سے بنے انسان میں اگر خاکساری نہیں ہو
تو اس کا ہونا یا نہ ہونا بھی خاک ہی ہے

Khushi_11pk
 

میک اپ ایجاد کرنے والا ضرور جنت میں ہو گا پتہ نہیں کتنے لوگوں کے گھر بسے ہوئے ہیں ان کی وجہ سے 1986 کی آنٹی کو 2020 کی پری بنا دیتے ہیں

Khushi_11pk
 

لڑکیوں کی پوسٹ پہ لڑکے ایسے جا کر سلام کرتے ہیں
جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں

Khushi_11pk
 

امی پپو بیٹا میرے پاؤں دباؤ تمھیں پتا ہے
ماں کے قدموں تلے جنت ہوتی ہے
پپو۔ اماں یہاں تو مٹی لگی ہوئی ہے

Khushi_11pk
 

زیادہ فون استعمال کرنے سے انسان بگڑ جاتا ہے
اس لیے میں ایک ہی فون سارا دن استعمال کرتی ہوں

Khushi_11pk
 

زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے
ہم تو پوسٹ کر کے کومنٹس کا انتظار کرتے رہتے ہیں۔

Khushi_11pk
 

کبھی کسی کو اتنا مت چاہو
کہ اسکی چاہت میں اپنی قدر گنوادو
یہاں کوئی کسی کا نہیں رہتا

Khushi_11pk
 

حیا دار زمانے کا گنہگار لڑکا ٹھہرا میں
پرہیز گاروں سے درخواست ہے پرہیز کیجیے

Khushi_11pk
 

بھول جانے کی فطرت تو سب میں ہوتی ہے مگر
یاد رکھنے کی چاہت ہر کسی میں نہیں ہوتی

Khushi_11pk
 

پیسہ حقیقت بدل سکتا ہے
اوقات نہیں

Khushi_11pk
 

میرے بعد بھی چلتے رہینگے قافلے یہاں
اک تارے کے ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہوتا

Khushi_11pk
 

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر صبح سے پہلے
امی تجھ سے خود پوچھے فرائی انڈا کھانا یا آملیٹ

Khushi_11pk
 

صبر کرنے میں آٶں تو مڑ کر بھی نہ دیکھوں
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
تم نے دیکھا نہیں میرا پتھر ہونا

Khushi_11pk
 

محبت چاہے جتنی بھی سچی ہو
بغیر نکاح کے حرام ہے
نکاح سے پہلے نا محبت کا کوٸ وجود ہے اور نا اس کے اظہار کا

Khushi_11pk
 

اکثر جہاں وعدے زیادہ ہوتے ہیں
وہاں وقت پڑنے پر لوگ چھوڑ جاتے ہیں
اور بعض لوگ وعدے بھی نہیں کرتے
بس خاموشی سے نبھاۓ جاتے ہیں

Khushi_11pk
 

بے شک نماز ہی ساتھی ہوتی ہے
دنیا سے قبر تک
قبر سے حشر تک
اور حشر سے جنت تک

Khushi_11pk
 

عیب بہت ہیں مجھ میں مگر
کسی سے تعلق میں نے مطلب کے لئے نہیں رکھا