لوگ بناتے گئے اور ہم بنتے گئے
کبھی مذاق تو کبھی تماشہ
غم کو بیچ کر خوشی خرید لیں گے
خواب کو بیچ کر زندگی خرید لیں گے
ہو گا جب امتحان تو دنیا دیکھے گی
خود کو بیج کر آپ کی دوستی خرید لیں گے
دولت تو وراثت میں مل سکتی ہے
لیکن پہچان اپنے دم پر بنانی پڑتی ہے
یاد الہی سے غافل رہنے کا نام دنیا ہے
جس کا دل حب دنیا سے خالی ہوگا
محبت الٰہی سے پر نور ہوگا.
شرارتی سے لوگ ہیں صاحب ؟
اب شغل لگائیں گے دل نہیں
آج پھر کسی نے مجھے سے پوچھا
تیری آنکهوں میں پیاس کیوں ھے
جس کے پاس تیرے لیے وقت ھی نھیں ھے وہ تیرے لیے اتنا خاص کیوں ھے
سناٹا چھا گیا بٹوارے کے قصے میں
جب ماں نے پوچھا میں ہوں کس کے حصے میں
بڑی بڑی کمپنیاں میری منتیں کر رہی ہیں
پلیز ریچارج یور اکاؤنٹ مگر میں کسی کی ایک نہیں سنتی
😂😂😂
جب واسطے اور رابطے
اللہ سے جڑ جائے
تو پھر دل نہیں ٹوٹا کرتے✨
دکھ اس بات کا نہیں جو قسمت میں نہیں تھا وہ نہیں ملا
دکھ اس بات کا ہے جو قسمت میں نہیں تھا ہم نے اُسے ہی کیوں مانگا
تم نیکی کے مقام کو نہیں پا سکتے
جب تک کہ وہ چیزیں اللہ کی راہ میں قربان نہ کرو جن سے تم کو محبت ہے
اللہ سے مانگو اور بے حساب مانگو
کیوں کے 🌹🌹🌹
ایک اللہ ہی تو ہے جو واپسی کا تقاظا نہیں کرتا
سبحان اللہ ❤❤❤
نماز کب کام آئےگی؟
فجر مرتے وقت ۔۔
ظہر قبر میں۔۔۔
عصر منکر نکیر کے سوالات کے وقت ۔۔۔
مغرب حساب کتاب کے وقت ۔۔۔
عشاء پل صراط پر
نشان سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر
وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے۔
وہ اپنے ہی ہوتے ہیں جو لفظوں سے مار دیتے ہیں
ورنہ غیروں کو کیا خبر کہ دل کس بات پہ دکھتا ہے
ﮈﯾﺌﺮ ﭨﻤﭙﺮﯾﭽﺮ
ﻣﯿﮟ ﺳﻮﭺ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ سکتی تھی کہ ﺗﻢ ﺍﺱ ﺣﺪ ﺗﮏ ﮔﺮ ﺟﺎﻭ ﮔﮯ
میری پوسٹس پر ٹهنڈے ہاتھوں سے کمنٹ نہ کیا کریں
کل بھی ایک پوسٹ نمونیا کی وجہ سے مر گئی تھی
پتھر کی اہمیت تب سمجھ آتی ہے
جب سنسان سڑک پر آپ کو کتا گھیر لیتا ہے
اتنے گھنے بادل کے پیچھے
کتنا تنہا ہوگا چاند
قدر تو وہ ہوتی ہے جو کسی کی موجودگی میں ہو ، جو کسی کے بعد ہو اسے پچھتاوا کہتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain