Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

توڑینگے غرور عشق کا اور اس قدر سدر جائیں گے کھڑی رہے گی محبت اور ہم سامنے سے گزر جائیں گے

Khushi_11pk
 

کوشش یہی رہتی ہے کہ ہم سے کبھی کوئی روٹھے نہ مگر نظر انداز کرنے والے کو پلٹ کر ہم بھی نہیں دیکھتے

Khushi_11pk
 

نہ عشق نہ کوئی غم دیکھو کتنے خوش ہیں ہم

Khushi_11pk
 

بے مطلب کی زندگی کا سلسلہ ختم اب جس طرح کی دنیا اس طرح کے ہم

Khushi_11pk
 

جن کی اُمید صرف الله سے ہو وہ کبھی نا اُمید نہیں ہوتے

Khushi_11pk
 

گلابوں کو نہیں آیا ابھی تک اس طرح کھلنا
تجھے سوچنے سے جس طرح میرا چہرا کھل جاتا ہے

Khushi_11pk
 

لکھو تو کچھ ایسا لکھو کہ کاغذ بھی رونے پر مجبور ہو جائے
ہر لفظ میں وہ درد پیدا کرو کہ بے وفا بھی وفا کرنے پر مجبور ہو جائے

Khushi_11pk
 

یہ وہ واحد ملک ہے
جہاں مغرب کے بعد پرفیوم لگائیں تو جن چیمر جاتے ہیں

Khushi_11pk
 

کیوں پوچھتے ہو کیسے ہیں ہم
جیسے چھوڑ گئے تھے ویسے ہیں ہم
ارے جناب جائیں اُنکا حال دریافت کریں
جن کے یار اور حال اکثر بدلتے رہتے ہیں

Khushi_11pk
 

اقرار محبت عہد وفا سب جھوٹی سچی باتیں ہیں
ہر شخص خودی کی مستی میں بس اپنی خاطر جیتا ہے

Khushi_11pk
 

بات نہ کرنے سے تعلق نہيں ٹوٹتے
تعلق تب ٹوٹتے ہیں
جب دل کو ایک دوسرے کے بنا صبر آ جائے

Khushi_11pk
 

ہم ہر کسی کو اپنی مرضی کے حساب سے نہں چلا سکتے
سو ماننا سیکھیے، جھکنا سیکھیے، احترام کرنا سیکھیے

Khushi_11pk
 

اب تو دل تنہائی میں رہنے کا عادی ہوگیا
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے

Khushi_11pk
 

بدلتی ہوئی چیزیں اچھی ہوتی ہیں
مگر یقین کیجیے
بدلتے ہوۓ اپنے بہت تکلیف دیتے ہیں

Khushi_11pk
 

اللہ اصلیت دکھا دیتا ہے
ہر رشتے کی ہر تعلق کی ہر محبت کی ہر انسان کی
سب دکھا کے آدمی سے پوچھتا ہے
اب بتا تیرا میرے سوا اور کون ہے

Khushi_11pk
 

جو تمہیں سچ میں چاہے گا
وہ تم سے کچھ نہیں چاہے گا

Khushi_11pk
 

ہم ہر کسی کو اپنی مرضی کے حساب سے نہں چلا سکتے
سو ماننا سیکھیے، جھکنا سیکھیے، احترام کرنا سیکھیے

Khushi_11pk
 

رازق کو بھول کر رزق تلاش کرتا ہے
کتنا غافل مجھے آج کا انساں لگتا ہے

Khushi_11pk
 

دنیا کا کوئی شخص جاہل نہیں ہوتا
ہر شخص سے کچھ نہ کچھ ضرور سیکھا جا سکتا ہے

Khushi_11pk
 

شوہر: بھئ بیگم اپنی چالیس سالہ شادی شدہ زندگی میں آج پہلی بار تم نے اتنی بہترین چاۓ بنائ ہے کہ بیان نہیں کر سکتا۔
بیوی: آے ہاے، میری تو عقل ہی ماری گئ، میں نے غلطی سے اپنی پیالی آپ کو دے دی۔