حضرت یحییٰ بن معاذ رحمۃ اللہ علیہ کا قول ہے کہ روپیہ پیسہ بچھو ہیں ، اگر تمہیں اس کے کاٹے کا منتر نہ آتا ہو تو اسے ہاتھ نہ لگاؤ، اگر اس نے تجھے ڈنگ مار دیا تو اس کا زہر تجھے ہلاک کردے گا،پوچھا گیا اس کا منتر کیا ہے؟
آپ نے فرمایا حلال سے کمانا اور صحیح کام میں خرچ کر دینا
خاک مجھ میں کمال رکھا ہے
مجھے تو بس آپﷺ نے سنمبھال رکھا ہے
کہتے ہیں زندگی سب کچھ سکھا دیتی ہے
تو فیر مینو انگریزی کیوں نہیں سکھاندی اے
انسان کتنا ہی خوش قسمت کیوں نہ ہو
کچھ خواہشیں ادھوری رہ جاتی ہیں
اتنا تو اثر ہو گا ہماری یادوں کا
کبھی کبھی تم بنا بات کے بھی مسکراؤ گے
تنہا رہ لیں مگر اپنا معیار نہ گراٸیں
عزت کے بغیر محبت کا کوٸ وجود نہیں
اب ہم جب بھی آئیں گے
یاد ہی آئیں گے
سال بدلنے سے زندگی نہیں بدلتی
شادی کرنے سے بدلتی ہے
😁😁😁😁😁
خیر سانوں کی
ہمارے بعد بھی آباد ہیں ان کی محفلیں
اور میں نادان سمجھتی تھی کہ رونقیں مجھ سے ہیں
ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﻋﻤﺮ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﯽ
ﺍﻧﮩﯿﮟ سمجھاﺅ کہ ﺟﯿﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺬﺍﻕ ﻧﮩﯿﮟ
زندگی کا یہ ہنر بھی آزمانا چاہییے
جنگ اگر کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہییے
خود کو کسی کی امانت سمجھ کر
ہر لمحہ وفادار رہنا بھی عبادت ہے
دوستى کرنا اتنا آسان هے
جيسے مٹى سے مٹى پر مٹى لکهنا
ليکن
دوستى نبهانا اتنا مشکل هے
جيسے پانى سے پانى پر پانى لکهنا
اگر تم اپنے رب پر بہت بھروسہ رکھتے ہو تو یہ بھی جان لو کہ تمہارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دےگا
نماز کی تو شان ہے جو روک دیتی ہے طواف کعبه
تو تیرے کاروبار کی کیا اوقات ہے جس کے لئے تو نماز کو چھوڑ دیتا ہے
جو کھویا وہ سب نادانی ہے اور جو پایا میرے رب کی مہربانی ہے
کسی کو رب سے سب چاہیے کسی کو رب سے صرف رب چاہیے
جب دعاؤوں اور کوششوں سے بھی بات نہ بنے تو فیصلہ اللّه پر چھوڑ دو اللّه اپنے بندوں کے بارے میں بہترین فیصلہ کرنے والا ہے
صرف ایک خوشی ایسی ہوتی ہے جو ہمیشہ رہتی ہے اور وہ ہے اللہ کے ذکر کی خوشی اللہ کے فیصلوں پر راضی رہنے کی خوشی جو اللہ کے فیصلوں پر راضی رہ جائے اس کا کوئی غم نہیں ہوتا
*بچپن کے وہ دن بھی کیا خوب تھے ، نہ دوستی کا مطلب پتا تھا ، اور نہ مطلب کی دوستی تھی .......!!!*💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain