یہ الگ بات ہے کہ مر کر خاک ہو جائینگے
رہتی دنیا تک نام ونشان چھوڑ جائیگے
نام لے کر ہمارا فاتحہ ضرور پڑھ لینا
دے کر خون چمن کو روشنی چھوڑ جائیگے
جو لوگ رات 2 بجے تک Online ہونے کے باوجود بھی سنگل ہیں
انہیں وطن کی ٹھنڈی ہوائیں سلام کہتی ہیں
😜😄🤩😁🤩😁🤩😁😁🤩😁
کوئ چنگا جیا شیمپو
دسو میرے سارے ایموجیز گنجے نے
😀😁😂🤣😃😄
دلوں کی بات کرتا ہے زمانہ
لیکن محبت آج کی چہروں سے شروع ہوتی ہے
*آپ سال بدلتا دیکھ رھے ھیــــں*
*اور میں نے سال بھر لوگوں کو بدلتے دیکھاھے .
خوبصورت سا وہ پل تھا
پر کیا کریں وہ کل تھا
لگتا ہے پچھلے سال سردی کی سپلی آ گئی تھی
اس سال خوب محنت کر رہی ہے۔۔۔ٹاپ کر کے ہی چھوڑے گی
یہ کیا سوال کر بیٹھے
سیدھا دل پر ہی وار کر بیٹھے
میں تو اس کے دیے ہوئے درد کو لفظوں میں پروتی ہوں
آپ تو ہم کو ہی شاعر سمجھ بیٹھے
کسی سے اتنا ناراض بھی نہیں ہونا چاہیے کہ منانے والا ہی روٹھ جائے
اللہ تعالی آپ کو دونوں جہاں کی خوشیاں عطا فرمائے ۔۔۔
کبھی کوئی غم نہ ملے ۔۔۔۔
لمبی عمر اور صحت عطا فرمائے ۔۔
خوش نصیبت وہ شخص ہے جس کے لیے کوئی روئے
بدنصیب وہ شخص ہے جس کی وجہ سے کوئی روئے
دنیا کا کوئی شخص جاہل نہیں ہوتا
ہر شخص سے کچھ نہ کچھ ضرور سیکھا جا سکتا ہے
معراج میں بلا کر دیا اپنا قرب خاص
رب نے نبی کو تحفہ دیا نماز کا
مصروف رہو ہمیشہ عبادت میں رب کی تم
مومن وہ سچا ہے جو ہے عادی نماز کا
جمعہ مبارک
اسلام علیکم
آپ سب کو آج کی ایک اور خوبصورت صبح مبارک ہو
اللّه سب کو اپنی پناہ میں رکھے آمین یا رب العالمین
🌹🌹🌷🌷
ایک چھوٹے سے بچے نے اپنی ماں سے معصومیت سے پوچھا
ماں میں اتنا بڑا کب ہو جاٶں گا کے آپ کو بنا بتاۓکہیں بھی جا سکوں۔۔۔۔۔؟؟؟
ماں نے دل کو چھو لینے والا جواب دیا۔۔۔۔۔۔۔
بیٹا ،،،اتنا بڑا تو تیرا ”باپ“ بھی نہیں ہوا۔۔۔۔۔!!!!!
😂😂😂😂😂😂😂😂
سردی سے لڑکیوں کی ناک بند ہو سکتی ہے
زبان نہیں۔۔
😜😝😝😝😂😂
*محکمہ موسمیات☻*
اصلی بادشاہ تو دلوں پر حکومت کرتے ہیں
👦👦 ورنہ تاج تو "ککڑ" کے سر پر بھی ہوتا ہے 🐓
😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣
ایک پاگل آئینے میں خود کو دیکھ کر سوچنے لگا ۔
یار اس کو کہیں دیکھا ہوں۔۔۔!
کافی دیر سوچتے سوچتے پریشان ہو کر ۔۔۔
دھٹ تیری ۔۔ یہ تو وہی ہے جو اس دن میرے ساتھ بال کٹوارہا تھا
😆😆😜😜😜😜😜😝
عورت اپنے شوہر کی قبر پر روتے ہوئے بولی..
چھوٹا بیٹا اسکول کے نئے جوتے مانگ رہا ہے. میں کیا کروں؟ 😢
بیٹی نے موبائل فون کی فرمائش کردی ہے کیا کروں؟😢
میرے پاس خود اپنے کپڑے پرانے ہو گئے ہیں. کیا کروں؟ 😢
قبر کے اندر سے گُھٹی گُھٹی آواز آئی..
*مرگیا ہوں*،
*دبئ نہیں گیا*
😅😅😅🤣
*سال تو ہر سال پہلے بھی کٸ بدلے*
*مگر دعا ہے اس سال امت محمدﷺ کا حال بدلے*
*آمین*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain