Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

ایک سکول میں آگ لگ گئی۔۔
سب بچے خوش تھے کہ اب سکول نہیں آنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔
ایک بچہ اُداس تھا۔۔
ٹیچر:::تم اُداس کیوں ہو؟؟؟؟
شاگرد:::سر آپ زندہ کیسے بچ گئے؟؟؟؟؟؟
🤓😜😂🤪😅😎😉😛🤣😆😝

Khushi_11pk
 

ہم ایسی قوم ہیں کہ جو دیوار پر ہی لکھ دیتے ہیں
کے🤔
دیوار پر لکھنا منع ہے🤪😃😁

Khushi_11pk
 

ٹماٹر 20 روپے کلو ہو تو خون پیدا کرتے ہیں
اگر 200 روپے کلو ہو تو گردے میں پتھری پیدا کرتے ہیں
🤣🤣🤣🤣🤣

Khushi_11pk
 

ہم سمندر کی طرح ظرف وسیع رکھتے ہیں
دل میں طوفان بھی ہو تو چہرے پہ سکون رکھتے ہیں

Khushi_11pk
 

سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے
تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے

Khushi_11pk
 

انسان کتنا ہی خوش قسمت کیوں نہ ہو
کچھ خواہشیں ادھوری رہ جاتی ہیں

Khushi_11pk
 

ہمیشہ اس وقت بولیں جب آُپ کو احساس ہو کہ آُپ کے الفاظ جو آپ کہنے جا رہے ہیں آپ کی خاموشی سے زیادہ خوبصورت ہیں

Khushi_11pk
 

جب ٹھنڈی ہوا چلتی ہے تو لوگ جھوم جاتے ہیں
اور جب کوئی نیا ملتا ہے تو پرانے کو بھول جاتے ہیں

Khushi_11pk
 

لڑکا: پیار ایک وائرس ہے....
امی: اور میری چپل اینٹی وائرس

Khushi_11pk
 

کسی سے نہ امید "وفا" کیجئیے....🔥💔
چاۓ ☕ پیجئیے اور سب کو "دفع" کیجئیے....😎

Khushi_11pk
 

دوست ایسے بناؤ جو دکھ میں ہمدرد
اور خوشی میں خسرے بن جائیں....😅😉

Khushi_11pk
 

میں نے جب بھی رب سے گزارش کی ہے!!!!!!
تیرے چہرے پہ ہنسی کی سفارش کی ہے!!
💝💝💝

Khushi_11pk
 

مُجھ سے نہ مل سکے گا آپ کا مزاج،
مُجھ کو تو چائے بھی کالی پسند ہے

Khushi_11pk
 

برداشـــــــــت کرو تو بزدل ۔۔۔
سامنا کرو تو بد تمـــــــــیز ۔

Khushi_11pk
 

جوٹھےتو لوگ ہوتے ہیں اپنوں کو کیا دیں
پھول تو خوشبودار ہوتے ہیں درد تو کانٹے دیتے ہیں

Khushi_11pk
 

کون کہتا ہے اس دنیا میں اپنے نہیں ہیں
کبھی خود کے علاوہ کسی پہ بھروسہ
کیا ہو تو پتا چلے کہ کون اپنے ہیں

Khushi_11pk
 

ہر ظلم ہر جبر کی انتہا دیکھی
ایام غربت میں ساری دنیا بے وفا دیکھی

Khushi_11pk
 

غربت وہ نہیں ہوتی جو جوتوں اور کپڑوں سے ظاہر ہوتی ہے
اصل غربت سوچ اور فکر کی کمی ہوتی ہے

Khushi_11pk
 

کیسے محبت کروں بہت غریب ہوں میں
لوگ بکتے ہیں میں خرید نہیں سکتا

Khushi_11pk
 

محبت کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھ
اہل وفا اکثر غریب ہوا کرتے ہیں