Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

واقف ہوں بہت خوب اس دنیا کی فطرت سے
محبت کرتے ہیں لوگ اپنے مطلب کے لئے

Khushi_11pk
 

وقتِ نے بتا دیا لوگوں کا معیار ورنہ
ہم تو وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے

Khushi_11pk
 

ہر ظلم ہر جبر کی انتہا دیکھی
ایام غربت میں ساری دنیا بے وفا دیکھی

Khushi_11pk
 

اللہ تعالی آپ کو دونوں جہاں کی خوشیاں عطا فرمائے ۔۔۔
کبھی کوئی غم نہ ملے ۔۔۔۔
لمبی عمر اور صحت عطا فرمائے ۔۔

Khushi_11pk
 

الفاظ مداوا نہیں ہوتے ہر بات کا
کچھ لہجے تا حیات ساتھ رہتے ہیں۔۔

Khushi_11pk
 

وقت اپنے اصولوں پہ ازل سے ہے قائم
امتحاں جس کا بھی لیتا ہے رعایت نہیں کرتا

Khushi_11pk
 

دوسروں کی زندگی میں چینی کے دانوں کی طرح رہیں جو غائب ہو کر بھی خوبصورت ذائقہ چھوڑ جاتے ہیں۔۔!!

Khushi_11pk
 

صبح مغرور کو وہ شام بھی کر دیتا ہے
شہرتیں چھین کے وہ گمنام بھی کر دیتا ہے
وقت سے آنکھ ملانے کی حمایت نہ کرو
وقت انسان کو نیلام بھی کر دیتا ہے

Khushi_11pk
 

صبح کا موسم
===اور===
"آپ"کی"یاد"
"ھلکی"سی"سردی"
====اور====
"دل" کی "پیاس"
"دوستوں"کی"دوستی"
====اور====
"دوستی"کی"مٹھاس"

Khushi_11pk
 

صبح بخیر
بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کی ہر نیک تمنا پوری کرے
صحت عطا فرمائے
کسی کا محتاج نہ کرے
اور ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے
آمین یا رب العالمین

Khushi_11pk
 

صبح بخیر
اے اللہ جو زندگی گزر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں جو زندگی رہ گئی اس پر تیری رحمت کے طالبگار ہیں ہم پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے
آمین

Khushi_11pk
 

بنا روۓ تو پیاز بھی نہیں کٹتا
یہ تو پھر زندگی ہے

Khushi_11pk
 

دن پہ دن تیزی سے گزرتا چلا گیا
یوں زندگی کب گئی پتہ نہیں چلا

Khushi_11pk
 

تعریف کے محتاج نہیں ہوتے سچے لوگ
کیونکہ اصلی پھولوں پر کبھی عطر نہیں لگایا جاتا

Khushi_11pk
 

ﻋﺰﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮧ ﺁﺅﮞ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﺎ مؤﺩﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ
ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ڈﭦ ﺟﺎﺅﮞ، ﺗﻮ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ

Khushi_11pk
 

مثال دینے کی بجائے
مثال بن کر جیو

Khushi_11pk
 

نہ جینے کا غم نہ مرنے کا غم
جب تک ہے دم اپنے سٹائل میں ہم

Khushi_11pk
 

خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں.😂😂♥♥

Khushi_11pk
 

خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں.😂😂♥♥

Khushi_11pk
 

نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے
😂😂😂😂😂😂😂