ایک شخص نے سرکاری زمین پر غیر قانونی دیوار بنائی کسی نے مشورہ دیا کہ کچھ ایسا کرو کے یہ دیوار پرانی لگے
اس شخص نے دیوار پر لکھ دیا کہ ہم قائداعظم کو یہاں آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں
لو میرج اور ارینج میرج میں کیا فرق ہے
لو میرج۔ اپنے جانو سے شادی 🙈
ارینج میرج ۔ کسی اور کے جانو سے شادی 🙃😂😂😂
بیوی غصے سے دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی
خاوند نا ملے میں ہر جگہ تمھارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا
کیا جنوری, کیا فروری, ہم کیا کریں نومبر کو, دسمبرکو
جب تم ہی نہیں ساتھ ہمارے آگ لگ جاۓ اس کیلنڈر کو
دوسروں کو خود سے بہتر ہی سمجھو کیا پتا اللہ سے اس کا معاملہ ہم سے زیادہ بہتر ہو...
اس خدا سے ڈرتے رہو جس کی صفت یہ ہے کہ اگر تم بات کرو تووہ سنتا ہے اگر دل میں رکھو تو وہ جانتا ہے
صبر کرو کیونکہ اللّه صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
میں انسان ہوں نہیں سمجھ سکتا تیری مصحلت
تو میرا رب ہے میری مشکلیں حل کر دے
جس شخص کو یہ بات پسند ہے کہ اس کی روزی میں برکت ہو اور اس کی عمر میں اضافہ کیا جائے تو اسے چاہیے کہ صلہ رحمی کرے
دوسروں کو خود سے بہتر ہی سمجھو کیا پتا اللہ سے اس کا معاملہ ہم سے زیادہ بہتر ہو...
اگر اللہ آپ سے انتظار کروا رہا ہو تو اس سے زیادہ حاصل کرنے کے لیے تیار ہو جائیں جتنا آپ نے مانگا تھا❤
.:i!i!i:..:i!i!i:.
(i!i Good !i!)
'+ Night +'
"+:,:+"
"E"N"J"O"Y"
"Y"O"U"R"
"S"W"E"E"T"
"D"R"E"A"M"S"
جب تم نماز پڑھو تو دنیا سے رخصت ہوتے ہوئے شخص کی مانند پڑھو
سال تو بدلتے رہتے ہیں مزہ تب ہے خود کو بدل کے دیکھاؤ
چلو پرانی دنیا میں وآپس چلتے ہیں
نیا زمانہ تو ظالم ہی بڑا ہے
ہمیں عزت اس خدا نے دی ہے
کسی کے برا چاہنے سے فرق نہیں پڑتا
سال تو بدلتے رہتے ہیں مزہ تب ہے خود کو بدل کے دیکھاؤ
اس سال اللہ گناہوں کی زندگی سے نجات دے کر اپنے پسندیدہ انسانوں کی فہرست میں شامل کرے آمین
خدا کو جاننا یہ ہے کہ شرک نہ کرے اور رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم سمجھنا یہ ہے کہ ان کے سوا کسی کی پیروی نہ کرے
بعض لوگوں کے لیے ہم دروازے تو بند کر لیتے ہیں
پر کھڑکی سے جھانکنا نہیں چھوڑتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain