Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 
جارہا ہے یہ سال بھی یادوں کا نظرانہ دے کر
ہو گئی ہو کوئی خطا تو معاف کر دینا

Khushi_11pk
 
لوگ نئے سال میں بہت کچھ نیا مانگیں گے لیکن
مجھے وہی پرانا تمھارا ساتھ چاہئیے

Khushi_11pk
 
رخصت ہوا یہ سال تو محسوس یہ ہوا
ہر ماہ حسرتوں کا لہو چوستا رہا

Khushi_11pk
 
دعا ہے كہ زندگی کی ہر کامیابی پہ آپکا نام ہو
آپکے ہر قدم پر دنیا کا سلام ہو
ہمت سے مشکلوں کا سامنا کرنا
تاکہ وقت بھی آپکا غلام ہو

Khushi_11pk
 
دعا ہے كہ زندگی کی ہر کامیابی پہ آپکا نام ہو
آپکے ہر قدم پر دنیا کا سلام ہو
ہمت سے مشکلوں کا سامنا کرنا
تاکہ وقت بھی آپکا غلام ہو

Khushi_11pk
 
انسان انسان کو ڈس رہا ہے
اور سانپ بیٹھا ہنس رہا ہے

Khushi_11pk
 
اسلام علیکم
میری طرف سے آپ کو بہت بہت 2020 مبارک ہو
میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہر خوشی نصیب کرے
وہ چیز بھی آپ کو ملے جوآپ نہ مانگے اور وہ چیز بھی ملےجو آپ مانگے جتنی آسمان اور زمین کے درمیان لمبائی ہے اتنی اللہ آپ کی عمر لمبی کرے
میری طرف سے بہت بہت بہت بہت 2020 مبارک ہو

Khushi_11pk
 
ملاوٹ کا دور ہے صاحب
ہاں میں ہاں ملا دیا کرو

Khushi_11pk
 
اسلام علیکم
میری طرف سے آپ کو بہت بہت 2020 مبارک ہو
میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہر خوشی نصیب کرے
وہ چیز بھی آپ کو ملے جوآپ نہ مانگے اور وہ چیز بھی ملےجو آپ مانگے جتنی آسمان اور زمین کے درمیان لمبائی ہے اتنی اللہ آپ کی عمر لمبی کرے
میری طرف سے بہت بہت بہت بہت 2020 مبارک ہو

Khushi_11pk
 
دعا ہے كہ زندگی کی ہر کامیابی پہ آپکا نام ہو
آپکے ہر قدم پر دنیا کا سلام ہو
ہمت سے مشکلوں کا سامنا کرنا
تاکہ وقت بھی آپکا غلام ہو

Khushi_11pk
 
یہ نئے سال آنے سے ہمیں کیا لگے
ہمارے لیے وہی دن وہی راتیں

Khushi_11pk
 
یہ نئے سال آنے سے ہمیں کیا لگے
ہمارے لیے وہی دن وہی راتیں

Khushi_11pk
 
لوگوں کی تم سے احتیاجات اللہ کی تم پر نعمت ہیں؛ نعمتوں سے تھکن اور مغموم مت ہونا کہیں وہ بلا میں تبدیل نہ ہوجائے۔

Khushi_11pk
 
لوگوں کی تم سے احتیاجات اللہ کی تم پر نعمت ہیں؛ نعمتوں سے تھکن اور مغموم مت ہونا کہیں وہ بلا میں تبدیل نہ ہوجائے۔

Khushi_11pk
 
رشتہ داروں کو بندہ تھوڑی سلیری بتائے تو عزت نہیں کرتے زیادہ بتاؤ تو ادھار مانگ لیتے ہیں اب سمجھ نہیں آتی بندہ پیسے بچائے یا عزت

Khushi_11pk
 
سردیوں میں برتن دھونے والی لڑکیاں
سیدھا جنت میں جائینگی 😂😁