Bs ajj boht thaki hu baye kal au gi agr moqa mila to
کبھی کافر کبھی مجرم بنا شہر منافق میں
🔥بسمل🔥
سزائے موت لی اس نے یہاں جس نے وفا مانگی
🔥💔🙏
عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے
مردوں کا کیا ہے؟؟😪
وہ تو عورتيں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں😂😂😂🙈🙈🙈😜😜😜
#میں_جذب_کر_لوں_ساری_تھکاوٹیں_تیری .😍😋
#_تو_آیک_بار_میرے_باذوؤں_میں_آ_تو_سہی
❤Mann💏kiran❤
-' 🌸🍁
"ضروری نہیں کے جس میں سانسیں نہیں وہی مردہ ہے جس میں انسانیت نہیں وہ کونسا زندہ ہے"۔🥀🖤🔥
🌺رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو🌺
🌺یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو🙆
🌺ہر جگہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی🌺
🌺اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو❤
ڈاکٹر اور ٹریکٹر🚜
کے علاوہ ایسا ورڈ بتائیں
جن میں ٹر آتا ہو😊
45 پاگل اور 35 پاگل
مل کر کتنے پاگل بنے ؟
😆😆😆😆
Baye
ہارٹ اٹیک جیسی حالت ہو جاتی ہے🤔
جب کوئی کہتا ہے تمہارے بارے میں ایک بات پتہ چلی ہے...😂😅😂
Good night
دل سے اترا ھوا شخص دوبارہ وہی مقام حاصل کر سکتا ھے؟؟.
jawab dain??🤔😞😟
آج میری باتیں تم کو بری لگتی ھے
کل ان باتوں کو ترس جاو گے💔
شادی کے بعد کتنے بچے ہونے چاہئے ؟
جواب آپ کے فون نمبر کا آخری ہندسہ 😂😅
#Mine_7👻
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ 😔
2ﮔﮭﻨﭩﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭼﺎﺭﺟﻨﮓ ﭘﺮ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﭩﻦ ﺁﻥ ﮨﯽ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ 😭 😭
😛 😛😄 😁 😁😁
آپ کے اسکول کا نام کیا ہے/تھا
دیکتھے ہیں پاکستان میں کس کس نام کے اسکول ہیں🙄
Baye ajj mobile charge nhi ha
آپ کے اسکول کا نام کیا ہے/تھا
دیکتھے ہیں پاکستان میں کس کس نام کے اسکول ہیں🙄
آج کا نیا سوال
آپ کو گڑتی کس نی دی تھی😁
اگر دروازہ "پتھر" کا ھو تو دستک "ریاضت" ھے لیکن دروازے کے پیچھے "پتھر" ھو تو دستک "حماقت" ھے .......!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain