Good morning ☕
Good night
کاش کہ یوں ھو میں اس کی یاد میں مر جاؤں 🙁
اور وہ مجھے سینے سے لگا کر کہیں
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
MaNn❤kiran💏
ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
آج وہ بات بتایں جس وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تا کہ دل کا بوجھ ہلکا ہو جائے۔
لیکن کوئی برا کمینٹ نہ ہو.
کبھی اس کا دل رکھا ' کبھی اس کا دل رکھا
💝
اس افراتفری میں بھول گئے'خود کو کہاں رکھا؟
مسئلہ حل ہوا ؟ ہوا کہ نہیں؟
ہم سا کوئی ملا ؟ ملا کہ نہیں؟
چھوڑئیےہم کو ، ہم تو بےدل ہیں
آپ کا دل لگا ؟ لگا کہ نہیں ؟
تم مجھے یاد نہیں کرتے ہو ❤❤
مجھ سے کیوں بات نہیں کرتے ہو❤
MaNn ❤
کچھ راتیں اتنی خالی ہوتی ہیں کہ
ستاروں کے ہجوم بھی انہیں بھر نہیں پاتے
انا پرست تو ہم بھی بڑے غضب کے ہیں ....
مگر ترے غرور کا توڑا سا احترام کرتے ھے۔۔۔🔥
اُسے کـــــــــہنا مُجھے اس کے بِنا رہنا نہـــــــــیں آتا...
بہت کـــــــــچھ دل میں آتا ھے مـــــــــگر کہنا نہیں آتا...!!💓
کوئی بتائے گا؟
نکاح پر چھوارے ہی کیوں بانٹے جاتے ہیں ؟؟
نمکو اور لیز کیوں نہیں۔ 🤔🤔🤔
محبت تھی اس لئے ھار مان لی____
ضد ھوتی تو____برباد کر دیتے آپ کو بھی۔
.💔
ذرا سنبھل کر💖 عشق فرمائے حضور!!!
اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے😍.
❣❣❣❣❣❣❣
موباٸل بیٹری کے مطابق بتاٸیں😙
میںkitna بدتمیز ھوں🙉😁
ھن ساریاں دی بیٹری فل ہی ھونی اے.😂😂😂
Main.94
لوگ کہتے ھیں پیار کرنا مشکل ہے 😉*
*اور ٹیچر کہتی ھیں جو چیز مشکل لگے اسے*
*بار بار ریپیٹ کیا کرو😝😜*
تُجھ سے لڑاٸی کے بعد مجھے بخار ہو جاتا ہے
سوچو تم سے بچھڑ کر میرا کیا حال ہوگا😑
💔💔💔Mann kiran💏
مما: میں تیری قبر میں مو بائل ساتھ رکھ دوں گی😒🙄
میں:چارجر بھی رکھ دینا پلیز 🙈🙊😂
پاکستان کے کوئی ایسےشہرکا نام بتاؤ
جس میں کوئی نقطہ نہ آتا ہو
جیسے کہ لاہور 😜😜
اب آپ کی باری 😂😂😜😜
میں واحد پاکستانی ہوں جس نے (میرے پاس تم ہو)
ڈرامہ ایک قسط بھی نہیں دیکھی!!🙄🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain