محبت نہ سہی مقدمہ ہی کردو🥺
تاریخ بہ تاریخ تمہارہ دیدار تو ہو گا🥺
Good afternoon friends
Bakhr khani kha lo😉
Good night
Online list my itny sare log online ha pata ni kon sa kony my bathe hn
So gy sab
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝
💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞
طبیب یُوں کوشش نہ کر، تُجھے کیا خبر میرے مرض کی
تُو عشق کر ..پھر چوٹ کھا ..پھر لِکھ دوا میرے درد کی
________________
دو عربی ایک دوسرےکو گالیاں دے رھے تھے😲
قریب سے گل خان گزرا اور بولا 😴
قاری صاحب! ھمیں بھی ان دعاؤں میں یاد رکھنا😜😃😂😂😛😛🙈🙊
نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو _____❤_____دل خرید لیتے ہو
مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤
💔''چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو...?💔
💔"تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!!!💔
ابھی تو عشق میں ہونا کمال باقی ہے
کہ! ہجر کاٹ لیا ___ وصال باقی ہے
تیری تلاش میں آدھی صدی بتا دی
جنوب ڈھونڈ لیا, اب شمال باقی ہے۔۔۔!!
کبھی تجھے فرصت ملے تو گن لینا ❤❤
❤❤-کتنے وعدے ادھار ھیں تجھ پر
غم کہنے کو کم لگتا ہے💞
ہائے سہنے پر بڑا دم لگتا ہے
شکستہ کھوکھلا سادل💔
ادب میں سہ گیا سب کچھ
Good night
اور کچھ نہیں چاہتے تجھ سے اے ذندگی😘❤😍
بس وہ اک شخس لوٹا دے جو تجھ سے بھی پیارا ہے
Mk❤
.دو دل مل رہے تھے
چپکے چپکے...
میں نے پوسٹ ہی Delete کر دی😂🤣😜
بدلتا ہی چلا گیا رویہ اسکا
ناجانے میرے بارے لوگ اسے کہتے کیا تھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain