Damadam.pk
KiRaN@LoVe's posts | Damadam

KiRaN@LoVe's posts:

KiRaN@LoVe
 

بے شک سانس کے لیے آکسیجن ضروری ہے 🦉🦉.
مگر نیٹ ورک کا ہونا بھی آکسیجن سے کم نہیی۔😥

KiRaN@LoVe
 

کسی مزاحیہ لفظ سے جملہ مکمل کریں😍
میرے پاس____ہے
😆😂😃

KiRaN@LoVe
 

فروری کا انتظار تین قسم کے لوگ کر رہے ہیں......
برتھ ڈے والے🎂
ویلنٹائن ڈے والے🌹
پی ایس ایل والے😇
آپ کون سے والے ہو.....؟؟

KiRaN@LoVe
 

"محبت" پر" اتنا" یقین " تو" نہ" تھا" جتنا" تم "پر" ھے" اے" دوست"
" --------------
" بس" اتنا" خیال" "کرنا" اگر" وفا" نہ" کر" سکو"تو" دھوکہ" بھی" مت" دینا

KiRaN@LoVe
 

Ehd e wafa dekhty ho ya
Mery pass tum ho

KiRaN@LoVe
 

جسے عشق کی ہوا لگی
اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی۔۔
اداس 💔

KiRaN@LoVe
 

گھر میں آپ کا Nick name کیا ہے😍
دیکھتے ہیں کس کا سب سے ذیادہ Cute ہے🤔😝👉

KiRaN@LoVe
 

ٹوٹ جاتا ھے غریبی میں وہ رشتہ جو خاص ھوتا ھے
ہزاروں یار بنتے ہیں جب پیسہ پاس ھوتا ھے

KiRaN@LoVe
 

Ajj phr rula diya😭😭😭😭😭😭

KiRaN@LoVe
 

💔💔💔💔💔💔💔💔

KiRaN@LoVe
 

"جوانسان حدسےزیادہ پیارکر سکتاھے
وہ ھی انسان حدسےزیادہ نفرت بھی کر سکتاھے
کیوںکہ
شیشہ کتنابھی خوبصورت ھو مگر
ٹوٹنے کے بعد خنجر بن جاتاھے...!
(حضرت علی)

KiRaN@LoVe
 

کسی سے محبت ہونا زیادہ خطرناک ہے یا کسی کی عادت ہو جانا🤔

KiRaN@LoVe
 

*مرنے کو حرام کہنے والو*
*جینے کو حلال چھوڑا ھی کب ہے*💔🥀

KiRaN@LoVe
 

الســـــــلام علــيكـــــــم
صــــــــــبح بخـــــــــــیر-
خوبصورت عمل انسان کی شخصیت بدل دیتا ھے
اورخوبصورت اخلاق انسان کی زندگی-
الله پاک آپ کو ھمیشہ خوش رکهے...
(آمـــین
صبح بخیر....?.RaNa MaNn

KiRaN@LoVe
 

عِزت ایک مِہنگا تُحفہ❤ ھے۔۔
اِس کی اُمید سستے لوگوں سے نہ رکھیں۔

KiRaN@LoVe
 

Good night

KiRaN@LoVe
 

وہ گانا لکھیں جو 🎶
جو آجکل آپ گنگناتے رہتے ہوں
پتہ تو چلے آپ کا دل ♥
آجکل کس حالت میں ہے. ☺

KiRaN@LoVe
 

دل وچ اوہنے کی رہنا کدرے ٹک کے بہندی نیں
بن منگیاں ای دل دئیے ایڈی سوہنی رہندی نیں😎

KiRaN@LoVe
 

ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﮎ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺻﺪﺍ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ 😊
ﺍﺏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ , ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ❤MaNn

KiRaN@LoVe
 

جانتے ہو امید ٹوٹنا کسے کہتے ہیں؟
جب مہمان پلیٹ سے آخری سموسہ بھی اٹھا لے
😂😅