Damadam.pk
KiRaN@LoVe's posts | Damadam

KiRaN@LoVe's posts:

KiRaN@LoVe
 

میں نے پوچھنا یہ تھا کہ
لڑکے لڑکیوں کو دیکھ کر ماشاءاللہ کہتے ہیں
تو لڑکیاں کیا کہتی ہوں گی؟؟؟ 🙈😕

KiRaN@LoVe
 

لوگوں کے چہرے پہ مت جانا، چہرے سے بڑا کوئی نقاب نہیں💔

KiRaN@LoVe
 

Good night

KiRaN@LoVe
 

لگتا ہے جون جولائی میں مانگی ہوئی دعا
اب قبول ہو رہی ہے
ٹینکی سے ٹھنڈا پانی نکل رہا ہے 😡🙁😣

KiRaN@LoVe
 

اس کے جانے کا فیصلہ سن کر...
میں نےسسک کر کہا اور "میں"...؟؟؟

KiRaN@LoVe
 

سُنا ہے جسکا کوئی نہیں ہوتا اُسکی بیٹری فل ہوتی ہے 🤣
ایمانداری سے بتاؤ کتنی بیٹری ہے ؟؟😂😂
Mine: 77%😁

KiRaN@LoVe
 

میری پوسٹ پر آیا کریں
ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں بلکہ ہنسانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے 😜😂😂

KiRaN@LoVe
 

میں ہنستی ہوئی محفل رلا سکتی ہوں۔🙃🥀
کسی نے مجھ سے کہا تھا۔۔
تم کر ہی کیا سکتی ہو۔۔💔

KiRaN@LoVe
 

چلو آ ج دلچسپ گیم کھیلتےھیں:
وہ لفظ بتاؤ جو (م)سے شروع ھو اور(م)پہ ہی ختم ھو😀
میرا::موسم
کسی کا بھی جواب ایک جیسا نہ ہو (lets start)

KiRaN@LoVe
 

درست جواب دینے والوں کو 2 کلو مونگ پھلی 😇😉🙃
بتاو میرا سسرال کہاں ہے؟ 😁😂

KiRaN@LoVe
 

آجکل کے حالات!
وزیراعظم کہتا ہے گھبرانا نہیں
سردی کہتی ہے نہانا نہیں
گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں مہنگائی کہتی ہے میں نےجانا نہیں😂😒

KiRaN@LoVe
 

اس کا ہوں، اس میں ہوں،،
اسی کا ہوں،، اسی میں رہنے دو
تشریح!! رضائی 😍😍

KiRaN@LoVe
 

جن سے ملنے کا آسرا ہی نہیں😥
زندگی ان کے خیال لاتی ہے 😍

KiRaN@LoVe
 

Good morning

KiRaN@LoVe
 

کسی بھی فلم کا نام لکھیں
اور آگے لکھیں کمبل میں 😂
#جیسے 👈 ٹائیگر زندہ ہے کمبل میں 😝😝😝دیکھتے ہیں کس کا زیادہ Funny ہے..
🔥

KiRaN@LoVe
 

Good night

KiRaN@LoVe
 

بچپن میں کبھی پنکھے کے سامنے کھڑے ہو کر
AAAAAAAAA
🙊کیا ہے 🙈🙈🙄🤞🤞😏😏😜😜😌😌😏

KiRaN@LoVe
 

ٹیچر👇👇
بتائو بجلی کہاں سے آتی ہے؟
سٹوڈنٹ
میرے ماموں کے گهر سے😅
ٹیچر ..وہ کیسے؟
سٹوڈنٹ👇👇
جب بهی بجلی جاتی ہے ابو کہتے ہیں سالوں نے پهر بجلی بند کر دی..😅

KiRaN@LoVe
 

پوچھے جو تم سے کوئی میری کہانی🔥
تو کہہ دینا نفرت کہ بھی #لائق نہ
Kiran

KiRaN@LoVe
 

مدتیں لگی تھی تمہیں اپنا بنانے میں🙂
اور تم نے لمحوں میں پرایا کر دیا💔
MaNn❤