Damadam.pk
Killer-eyes-72's posts | Damadam

Killer-eyes-72's posts:

Killer-eyes-72
 

Don't waste your wordS on people who Deserve your Silence..

Killer-eyes-72
 

نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں _______!!
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں______!!

Ay khuda....😢
K  : Ay khuda....😢 - 
Kamaal ye hai....
K  : Kamaal ye hai.... - 
Killer-eyes-72
 

اگر آپ کسی سے محبت رکھتے ہیں،
تو پھر اسے اتنا پاکیزہ رکھیں،
کہ اللہ بھی دیکھ کر کن فیکون کہدے

Killer-eyes-72
 

تجھ سے جو دھیان کا تعلق ہے
پکّے ایمان کا ___ تعلق ہے
میری چپ کا' تیری خاموشی کا
روح اور جان کا تعلق ہے
تو سمجھتا ہے میرے لہجے کو
اور یہ مان' کا تعلق ہے
تجھ سے میرا خیال کا رشتہ
یعنی وجدان' کاتعلق ہے
کوئی رہتا ہے دل میں یوں، جیسے
گھر سے سامان کاتعلق ہے
بن کہے' بن سنے ہی اپنے بیچ
عہد و پیمان کا ___ تعلق ہے.🥀
❣❣

Killer-eyes-72
 

ﻣـﺤﺒﺖ ﻧﺎﻡ ہے
ﺑﮯﺳﮑـﻮنی ﮐﺎ
ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﭘﺎﯾﺎ ہو سکون تو ﻣﺜﺎﻝ ﺩﯾﺠﺌﮯ
❣❣

Killer-eyes-72
 

کسی کی رُکتی ہوئی سانسوں نے چل پڑنا ھے
تُمہیں تو صرف ذرا ہنس کے بات کرنی ھے۔
❣❣

Killer-eyes-72
 

محبت اس طرح بھیجو.
کہ جیسے خواب آتا ھے.
جو آتا ھے،
تو دروازے پہ،
دستک تک نہیں ہوتی.
بہت سرشار لمحے کی،مدھر چپ میں.
کسی ہلکورے لیتی آنکھ کی خاطر.
کسی بے تاب سے ملنے.
کوئ بے تاب آتا ھے...!!!
❣❣