Damadam.pk
King-is-king-me's posts | Damadam

King-is-king-me's posts:

King-is-king-me
 

اک رسم ہے غسل کعبہ کی ۔۔
اک غسل ہے دل کے کعبے کا ۔۔۔
اُس میل کو زم زم دھوتا ہے ۔۔۔
اِس میل کو آنسو دھوتے ہیں ۔۔۔

K  : جو غلطی کر کے توبہ کر لے وہ انسان ہے - 
King-is-king-me
 

وہ آزماۓ گا دنیا کی ہر اک محبّت کو دکھا کر ۔۔۔
پھر کہے گا بتا کون ہے تیرا میرے سوا ۔۔۔

King-is-king-me
 

تو غنی ہے سو خزانوں سے عطا کر مالک ۔۔۔
مجھ سے در در کا تماشہ نہیں دیکھا جاتا ۔۔۔

King-is-king-me
 

اس میں کچھ شک نہیں کے اللّه ہر کسی کے پاس موجود ہے ۔مگر ہم اکثر یہ بھول جاتے ہیں اور خطا کھاتے ہیں ۔۔
اللّه ہمیں بہت بڑی نعمتوں سے نوازتا ہے اور اس پاک ذات نے اتنے بڑے بڑے انعام ھمارے
لیے رکھے ہیں جن کا ہم تصور بھی نہیں کر
سکتے ۔
انسان بہت کم ظرف ہے کسی بھی چھوٹی
سی چیز کے پیچھے اپنے آپ کو تباہ کر دیتا ہے جو سراسر غلط ہے ۔
اللّه ہم سب کی حفاظت فرماے
آمین

King-is-king-me
 

مجھے اس لیے اطمینان ہے کے میرے پاس میرا اللّه ہے۔

King-is-king-me
 

زندگی جینے کے دو ہی راستے ہیں
بھول جاؤ انہیں جن کو معاف نہیں کر سکتے ۔۔۔
اور معاف کر دو انہیں جن کو بھول نہیں سکتے ۔۔

King-is-king-me
 

ادھوری ہر کہانی ہے یہاں ذوق تماشہ کی ۔۔
کبھی نظریں نہیں رہتی کبھی منظر نہیں رہتے ۔۔۔

King-is-king-me
 

ایسا گم ہوں میں اپنی دنیا میں
خود سے ملنا محال ہے میرا

King-is-king-me
 

دل کرتا ہے پلٹ جاؤں آسماں کی طرف
مزاج اہل زمیں کا نہیں ملتا مجھ سے

King-is-king-me
 

کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ
زندگی بھی بہت شرارتی ہے

King-is-king-me
 

لوگ جی رہے ہیں ایسے
کے مرنا کبھی نہیں جیسے

K  : زندگی کو سادہ مگر خیالات کو بلند رکھو - 
King-is-king-me
 

ٹوٹے ہوے دلوں کو کبھی جوڑ کر تو دیکھو ۔
نیکی یہ مختصر ہے مگر حج سے کم نہیں ۔۔

K  : محبّت کیا ہے ؟ - 
King-is-king-me
 

وہ بلندی کس کام کی ؟
جس پر انسان چڑھے اور انسانیت سے ہی گر جاۓ ۔۔

K  : سوچنے کی بات - 
King-is-king-me
 

میرا اللّه میری بےشمار غلطیوں کے باوجود
مجھ پر اپنے کرم کی انتہا کرتا ہے ۔
بیشک اس کائینات میں میرا رب ہی مجھ سے سب سے زیادہ محبّت کرتا ہے ۔۔۔

K  : کہ دو کے اللّه ایک ہے - 
King-is-king-me
 

السلام علیکم
صبح بخیر