معمولی معمولی باتوں کو دل میں نہ رهنے دیں
کیونک اگر یہ دل کے مکین بن جایں تو بڑے بڑے رشتے مسافر بن جاتے ہیں ۔۔
اخلاق ایک دکان ہے اور زبان اس کا تالا
اور جب تالا ُکھلتا ہے تو پتہ چلتا ہے کے دکان سونے کی ہے یا کوئلے کی
گفتگو کے لیے انسان منہ اپنا کھولتا ہے
مگر تربیت اس کے بڑوں کی بولتی ہے
جو برداشت کرنے کا فن جانتا ہے
وہ شخص زندگی کی کوئی جنگ نہیں ہار سکتا ۔۔
قابلیت اتنی بڑھاؤ کے تمہیں ہرانے کے لیے
کوشش نہیں سازشیں کرنی پڑیں ۔۔
غلط بات پر جو واہ کریں گے ۔۔۔
وہی لوگ تجھے تباہ کریں گے ۔۔۔۔
سب سے بہترین دوستی وہ ہے جو اللّه کی رضا کے لیے ہو ۔۔
اور سب سے بہترین دشمنی بھی اللّه کی رضا کے لیے ہی ہے ۔۔۔