اس دنیا میں انسان اپنی مرضی سے نہیں آیا اور نہ ہی دنیا سے جاتے وقت ہماری مرضی پوچھی جانی ہے وقت بہت تھوڑا ہے اور بہت تیزی سے گذر رہا ہے ۔اپنی
خواہشات کو اللّه کی رضا پر قربان کرنا ہی
کامیاب زندگی ہے ۔
بابر
اللّه حافظ




السلام علیکم
صبح بخیر
آج اس فانی زندگی کا ایک دن اور کم ہو چکا ہے ۔نہ جانے کل کا سورج ہم میں سے کون کون دیکھے گا۔۔
سب کو معاف کر کے سویا کریں
اللّه معاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے ۔۔
اللّه حافظ
وہ کتابوں میں درج تھا ہی نہیں
جو پڑھایا سبق زمانے نے
بہت شوق تھا مجھے خود کو خوش رکھنے کا ۔۔ ہوش تب آیا جب خود کو اکیلا پایا ۔۔
میرے مولا تیرا ثانی نہیں سارے زمانے میں ۔




عورت کی بدصورتی یہ ہے کے اس کی خوبصورتی ہر کوئی دیکھے ۔۔
جس زمین پر بارش نہ ہو تو وہاں کی
فصلیں برباد ہو جاتی ہیں ۔۔۔
اور جس گھر میں دین نہ ہو اس گھر کی نسلیں برباد ہو جاتی ہیں ۔۔
جاہل کے سامنے عقل کی بات مت کرو
وہ اپنی ہار نہیں مانے گا اور آپکا دشمن بن جاۓ گا ۔۔
دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے کے ناراضگی ظاہر کر دو ۔۔۔
انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو ۔۔۔
سچی بات
اس دنیا میں تم بھی مہمان ہو اور تمہاری آرزویں بھی مہمان ہیں ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain