تجربہ انسان کو غلط فیصلے سے بچاتا ہے
مگر تجربہ حاصل بھی غلط فیصلے سے ہی ہوتا ہے ۔۔۔۔


آگ لگا نے والوں کو کیا خبر ۔۔۔
کے رخ ہواؤں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہوں گے ۔۔
اکڑ تب تک چلتی ہے جب تک پکڑ نہیں ہوتی
موت کو دیکھا تو نہیں مگر وہ شاید بہت خوبصورت ہو گی ۔۔
کمبخت جو بھی اس سے ملتا ہے جینا چھوڑ دیتا ہے ۔۔۔۔
سچی بات
وقت دکھائی نہیں دیتا مگر
دکھا بہت کچھ دیتا ہے ۔۔۔
کسی نے کیا خوب کہا ہے کے ۔
دنیا کے لیے اتنی محنت اور کوشش کرو
جتنا تم نے دنیا میں رہنا ہے ۔
اور آخرت کے لیے اتنا کرو جتنا آخرت میں رہنا ہے ۔
اس میں کچھ شک نہیں کے دنیا کی زندگی بہت عارضی ہے اور آخرت کی زندگی ہمیشہ کی زندگی ہے ۔۔
فیصلہ ہم نے خود کرنا ہے ۔۔
اے نادان انسان
تو یہ کیا ظلم کر رہا ہے ۔۔۔
کے مرنے والوں پہ مر رہا ہے ۔۔۔۔
جو دم حسینوں کا بھر ربا ہے ۔۔۔۔
بلند ذوق نظر نہیں ہے ۔۔۔۔
السلام علیکم
صبح بخیر
رات کو سونے سے پہلے سب کو معاف کر دیا کرو پتہ نہیں صبح قسمت میں ہے بھی کے نہیں ۔۔
اللّه حافظ


ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے اللّه سے جوڑتی ہے ۔۔۔


دوا کی تلاش میں رہا دعا کو چھوڑ کر ۔۔۔
میں چل نہ سکا جہاں میں خطا کو چھوڑ کر ۔۔۔۔
حیران ہے آج اپنی ہی حسرتوں پہ بابر ۔۔۔
ہر چیز مانگی ہے خدا سے خدا کو چھوڑ کر ۔۔۔

ہر وہ رشتہ جس میں احساس بستہ ہو
انمول ہے ۔۔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain