Damadam.pk
King-is-king-me's posts | Damadam

King-is-king-me's posts:

King-is-king-me
 

اچھی تعلیم سب سے اچھا زیور ہے ۔۔

K  : اخلاق کا اچھا ہونا خدا سے محبّت کی دلیل ہے ۔ - 
King-is-king-me
 

جس نے بن مانگے عطا کیا ہے ۔۔
وہ مانگنے پر نہیں دے گا کیا ؟
میرے رب سے جتنا مانگو وہ اتنا ہی خوش ہوتا ہے ۔۔

K  : عیب بہت ہیں مجھ میں مگر اک بات کہوں ۔ کسی سے تعلق میں نے کبھی مطلب کے لیے - 
King-is-king-me
 

کسی شخص کی نرمی اس کی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی ۔
اس لیے کے پانی سے نرم کوئی چیز نہیں
پانی سخت سے سخت چٹانوں کو ریزہ ریزہ کر دیتا ہے ۔

King-is-king-me
 

میرے خیال میں ۔۔۔
جو لوگوں سے امید لگاتے ہیں ۔۔۔
وہ تنہا ہی رہ جاتے ہیں ۔۔

King-is-king-me
 

السلام علیکم
صبح بخیر

King-is-king-me
 

لوگ کہتے ہیں کے بس فرض ادا کرنا ہے ۔۔
ایسا لگتا ہے کوئی قرض لیا ہو رب سے ۔۔۔۔

King-is-king-me
 

سچی بات
زندگی کے آدھے غم انسان دوسروں سے غلط
امیدیں لگا کر خریدتا ہے ۔۔۔

King-is-king-me
 

سچی بات
اس دنیا میں سب سے بڑا افلاس محبّت کی کمی ہے ۔۔

King-is-king-me
 

سچی بات
یہ جو لوگ ساتھ میں بیٹھ کر ہنستے ہیں ۔۔
وہی تو سانپ کی طرح ڈستے ہیں ۔۔۔۔

K  : کام کی بات - 
King-is-king-me
 

تعجب ہے اللّه اپنی اتنی ساری مخلوق میں مجھے نہیں بھولتا ۔اور میرا تو ایک ہی اللّه ہے میں اسے کیوں بھول جاتا ہوں ؟

K  : خدا جب کسی کی مدد کرنے پر آتا ہے - 
King-is-king-me
 

سب سے بہترین محبّت وہ ہے جو صرف اللّه کی رضا کے لیے کی جاۓ ۔۔۔

King-is-king-me
 

جب آپ یہ سمجھ جاؤ کے آپ کی ذات کسی کے لیے تکلیف دہ ہے ۔تو بہتر یہ ہے کے اس سے کنارہ کر لو ۔کیوں کے کسی کو بھی تکلیف میں رکھنا اللّه کو نا پسند ہے ۔۔

King-is-king-me
 

ہمیشہ سچ بولو ۔
جس کشتی میں جھوٹ سوار ہو وہ زیادہ دور تک نہیں جا سکتی ۔۔

King-is-king-me
 

علم عمل کو آواز دیتا ہے اگر جواب نہ ملے
تو علم ساتھ چھوڑ جاتا ہے ۔۔

King-is-king-me
 

دنیا داروں پر اپنا دکھ مت ظاہر کرو کے یہ وہاں چوٹ لگاتے ہیں جہاں پہلے سے زخم ہو ۔۔۔

K  : میرا اللّه بڑا مہربان ہے -