تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک
میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا
مجھے اور زندگی دے کے ہے داستاں ادھوری ۔۔۔
میری موت سے نہ ہو گی میرے غم کی ترجمانی ۔۔۔
ملاقاتیں ہوں مسلسل تو دلچسبی نہیں رہتی ۔۔
بڑی مدت کے یارانے بڑ ے دلچسب ہوتے ہیں ۔۔۔
طبیب یوں کوشش نہ کر ،تجھے کیا خبر میرے مرض کی ۔۔۔
تو عشق کر ،پھر چوٹ کھا ،پھر لکھ دوا میرے درد کی ۔۔۔۔
طبیب یوں کوشش نہ کر ،تجھے کیا خبر میرے مرض کی ۔۔۔
تو عشق کر ،پھر چوٹ کھا ،پھر لکھ دوا میرے درد کی ۔۔۔۔
تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں
وہ شاعر ہوتے ہیں جو شاعری کرتے ہیں
ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی
اقبال
وہ ہم نہیں جنہیں سہنا یہ جبر آ جاتا
تری جدائی میں کس طرح صبر آ جاتا
فصیلیں توڑ نہ دیتے جو اب کے اہل قفس
تو اور طرح کا اعلان جبر آ جاتا
وہ فاصلہ تھا دعا اور مستجابی میں
کہ دھوپ مانگنے جاتے تو ابر آ جاتا
وہ مجھ کو چھوڑ کے جس آدمی کے پاس گیا
برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا
سنا ہے عشق کا شوق نہیں ہے تمہیں
مگر برباد تم کمال کا کرتے ہو
پھولوں کی نمائش میں اگر وہ بھی ہوا تو
اک بار گلابوں کو بڑی آگ لگے گی
نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی
اگر تو چاہتا ہے کہ ہم کچھ دیر اور جیے ہمدم
تو ایک بار پلٹ کر اجا کے سانسیں چلنے لگے
یہ رابطوں میں غفلت ,یہ بھولنے کی عادت
کہیں دور ہو نا جانا, یونہی دور ہوتے ہوتے
السلام علیکم
یا اللّه ہمارے دل میں غلط بات آنے ہی نہ دے ۔۔بیشک تو ہمارا کار ساز ہے ۔
کچھ پڑھ ک بخش دینا ۔۔۔۔۔
کبھی جو یاد آؤں تو ۔۔۔۔۔۔۔
صبر تہذیب ہے محبّت کی ۔۔۔
تم سمجھتے ہو بے زبان ہیں ہم ۔۔۔
میرے لفظوں کو پڑھ لیا کرو ۔۔۔
میں لہجہ ہوں اداس لوگوں کا ۔۔۔
اک تیرے عشق سے پہلے ۔۔۔
بہت مشہور تھی انا میری ۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain