ممکن اگر ہوتا کسی کو اپنی عمر لگانا
میں اپنی ہر سانس تیرے نام لکھ دیتا
کبھی ھم سے دو پل کی ملاقات کر لیا کرو
" صاحب "
کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاوء
ہو اجازت تو مانگ لوں تمہیں رب سے۔
سنا ہے بارش میں دعا قبول ہوتی ہے ۔
ایسا نہیں کہ تیرے سوا ____ کوئی نظر نہیں آتا
در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی
اندھیر کرکے میری زندگی کو موت کے بعد ،
لحد پہ شمع جلانے سے کچھ نہیں ہوگا
Assalam allekum
Assalam allekum
Assalam allekum good mornings all frnds
*_محسوس کروگے ہم سے دو باتیں کرکے_*
*_ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں_*
ہمارے بخت میں محرومیوں کے گھاوْ اتنے ہیں
ہمیں خوشیوں پہ ہنسنے کا سلیقہ تک نہیں آتا
ہر گھڑی دل سے گزاری ہے ترے بعد مگر
شام کا وقت __ گزارا نہیں جاتا مجھ
کیا سناؤں سرگزشتِ زندگی؟
اِک سرائے میں تھا، میں ٹھیرا ہوا
مجھے منظور ھے اب سب سے الگ رہنا،
تنہا رہنا' چپ رہنا' سب سہنا
ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں
جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو
ہمدردیاں مجھے ـ کاٹتی ہیں
اب
خوامخواہ مزاج نہ پوچھـا کرے کوئی
❤
میرا کیا بنے گا_____صاحب
تم تو عادی ہو بهول جانے کے
روح کی اداسی نہیں جاتی
میں ہنس ہنس کر تهک جاتا ہوں
کیوں کهاتے ہو روز پتھر
کیوں آتے ہو میرے کوچے میں.
Wah kya khub khny
بٙن جائے جِن سے_روح کا رشتہ
اُن سے
اظہار محبت کے لئے _الفاظ کی ضرورت نہیں پڑتی ،
دوسروں کو دٌکھ نہ دینا بھی صدقہ ھے •
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain