جن سے رابطے ممکن نہیں
اُنکو دعاؤں میں عید مبارک
میری زندگی میری جان ہو تم
خاص نہیں بہت خاص ہو تم
سنا ہو گا کسی سے درد کی اک حد بھی ہوتی ہے
ملو ہم سے کہ ہم اس حد کے اکثر پار جاتے ہیں
کیسے سکون پاؤں تجھے دیکھنے کے بعد
اب کیا غزل سناؤں تجھے دیکھنے کے بعد
ماتھا تو لاؤ چوم لوں ، سوغات دوں تمہیں
تم نے جو ہنس کے زندگی ، میری حرام کی
آج کھا قسم اپنی اِن خوبصورت آنکھوں کی..
کیا تجھے ذرا بھی عشق نہیں ہم سے
آخری رسم محبت بھی نبھادی ھم نے
کل رات تیری تصویر بھی جلا دی ھم نے
سنو جو تیرے سنگ کاٹا
اس وقت پے لعنت 😏 بلکہ لکھ دی لعنت
#لوگ بھلاۓ جا سکتے ہیں!
#لیکن دیکھو، "لوگ" نہیں تم
SaQi
خدا سے اس لیے بولا "بہت اکیلا ہوں"
بہت اکیلے کا مطلب خدا ہی جانتا ہے
آپ آئیں گے بات بھی ہوگی
دل میں لے کر خیال بیٹھے ہیں
Assalam allekum good mornings
Log dor rahny ki taed kr rahy han
💞پریشان دل کو اور پریشان نہ کر۔۔۔؟؟؟
💘عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر۔۔۔؟؟؟
کچھ تو سوچا ہوگا قسمت نے تیرے میرے بارے میں
ورنہ اتنی بڑی دنیا میں تم سے محبت کیوں ہوتی
کچھ تو سوچا ہوگا قسمت نے تیرے میرے بارے میں
ورنہ اتنی بڑی دنیا میں تم سے محبت کیوں ہوتی
ادائیں نہ دیکھایا کر _کچھ لحاظ بھی کیا ک
کمزور دل والا ھوں __کچھ تو خیال کیا کر
اول تو زمانے میں نہیں تم سا حسیں کوئی
اگر ہو بھی تو ہم کون سا تسلیم کریں گے؟؟
میری ساده سى ...... مسکراہٹ میں
تیری چاہت ...... کے رنگ بولتے ہیں❤❤❤
گُستاخی معاف جناب عالی اک بات پوچھنی ھے
یوں مُسکرا کے آپ نے کس کس کی جان لی ھے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain