اور دنوں کا حساب رہنے دو
یہ بتائو عید پہ یاد کرو گے
SaQi
as leya khud ......ko tor betha hon
dekhna tha kahan kahan ... ho tum
haye wo akhre sada muhabt ki
mat jao mujhy chor ky
سنا ہو گا کسی سے درد کی اک حد بھی ہوتی ہے
ملو ہم سے کہ ہم اس حد کے اکثر پار جاتے ہیں
تیرے پیار میں ڈوب کر قطرے سے دریا ہو جاؤں
سائیں
میں تجھ سے شروع ہو کر تجھ پر ہی ختم ہو جاؤں
دل کا مارا ہوں________ میرے رقیب
ورنہ کہاں میں ہارنے والا تھا تجھ سے
کئی چیزیں ہیں دنیا میں جو حد سے زیادہ خوبصورت ہے
مجھے اُسکی ہنسی سے بڑھ کر کچھ اچھا نہیں لگتا
دل میں ہوتا تو یہ ممکن تھا نکل بھی جاتا
اب تو وہ شخص بہت دور تلک ہے مجھ میں
کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی
لکھتے نہیں ہم درد فقط واہ واہ کے واسطے
وہ میرے شہر میں آئے گا اور ملے گا نہیں
وہ کر سکے گا بھلا اجتناب ، دیکھیں گے۔۔
توڑ کے دل لوگوں کا
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں
SaQi
وقت .... اچھا بھی آئے گا
غم نہ کر زندگی پڑی هے ابھی ...
لوگوں نے بار بار یہ پوچھا کدھر ھے وہ
ہر بار میں نے ان کو بتایا، چلا گیا
مصلحت نے کردیئے
دلوں میں پیدا اختلاف
ورنہ فطرت کا برا
تو بھی نہیں، میں بھی نہیں۔۔۔۔
مصلحت نے کردیئے
دلوں میں پیدا اختلاف
ورنہ فطرت کا برا
تو بھی نہیں، میں بھی نہیں۔۔۔۔
ہم یوں ہی چلے جائیں گے اک دن
سب کو ہنساتے ہنساتے
SaQi
شوق محبت میں کچھ بھی نہ رہا حسرتوں کے سوا
خواب بھی بک گئے دیدار یار کی خاطر
SaQi
مل جائیں جو تیری قربت کے کچھ لمحے
باقی کی ساری زندگی میں خیرات کر دو
SaQi
غم ستائیں تو تیرے وصل کا ترسا ہوا شخص
تیری تصویر سے گھبرا کے لپٹ جاتا ہے
SaQi
اللہ سے ملاقات کرنا چاہتے ہو تو
نماز دل سے ادا کیا کرو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain