ایسی باتوں پہ میری جان لڑائی کیسی ؟
تم نے چھوڑا ہے تو کچھ سوچ کر چھوڑا ہوگا
assalam allekum
asslam allekum good morning
گناہ کچھ ایسے ہوئے ہیں ہم انجانے میں عرفان
پھولوں کا قتل کر بیٹھے ہیں پتھروں کو منانے میں
وہ شکوے جو میں نے کئیے ہی نہیں
ساری زندگی قرض رہیں گے تم پر
kash kh hum bhi itbar py pury utrty pr aesa ni ho saka
ناکام محبّت کا شکار ہو بیٹھے ہو
کیا تم بھی میری طرح برباد ہو بیٹھے ہو ؟
جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے
ہم تھے کہیں کی خاک کہیں پہ پڑے رہے..!!
محفل میں گلے مل کے اس نے دھیرے سے کہا..
یہ دنیا کی رسم ہںے;: اسے محبت نہ سمجھ لینا۔
*انتظار ہے اس کا، یہ سچ تو ہے لیکن
*وہ آئیگا نہیں یہ بھی یقین ہےمجھے
saen
salam
assalam allekum
کبھی مت سوچنا کے ہم بھول گے ہیں تم کو
جن کی یادوں سے دل دھڑکتے ہوں وہ دوست بھلائے نہیں جاتے.
assalam allekum frnd ksy ho
مجھ کو ..... تولا گیا خطاؤں سے
میری اچھائیاں .... رائیگاں نکلیں
assalam allekum ksy ho frnd 1 sal sy kon ignor kr raha hy ap ignor kr rahy na bat krty ho na msg krty ho
assalam allekum good morning subha ba khair ksy honap sub dost
محبت مکمل ملنے کا نہیں
محبت مکمل ہونے کا نام ہے
asslam allkum
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain