نِکالنے سے کوئی دِل سے کب نِکلتا ھے
وہ کہہ سکا نہ مجھے عُمر بھر خُدا حافظ
pr mujhy kh deya umar bhr ky keya
ملنا تھا ایک بار اُسے پھر کہیں منیر
ایسا مِیں چاہتا تھا پر ایسا نہیں ہوا
ایسا کیا لکھوں جو تیرے دل کو تسکین ہو
کیا اتنا کافی نہیں میری دعا ہو تم
میں یہ سمجھا تھا فقط بچھڑے ہیں
ہائے افسوس _____ بھلا دیا اس نے
ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے
زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا .`.`
assalam allekum
ہم نے ہر شے میں اترتے ہوئے دیکھا خود کو
یاد آئی جو تیرے قرب پہ واری ہوئی شا
تم میرے پاس نہیں ہو مجھے اس کا غم ہے!!
assalam allekum ksy ho
ap alfzon ki bat krty ho asy alfaz he ni jo ap kah sakon
تُم میرے اچھے دوست ہو لیکن،
بعد میں پیار ہو گیا تو پھر؟
assalam allekum subha ba khair
wqat ka taqaza hy log bat krna to dor delhna bhi ni chaty
نا جانے زمانے والوں کو کیا عداوت ہے ہم سے
کہ جس کو ہم چاہتے ہیں سب اسی کے طلبگار ہو جاتے ہیں
مدّت ہوئی کہ خود سے کہیں لاپتہ ہوں میں.!
🍁
گم راستے میں ہوں یا کوئی راستہ ہوں میں..؟
ہم دِلاتے ہیں مَنافع کی ضَمانت تُجھ کو
ہم خریدیں گے مُحبّت کے خَسارے سارے
تمہارے انداز_جدائی میں سلیقہ ہے بہت
مجھ سے پہلے بھی کسی اور سے بچھڑے ہوکیا...؟
میری سخاوت دیکھو میں نے اسے جانے دیا؟.!!
حا لانکہ وہ میری زندگی کا آخری اثاثہ تھا؟.!!🙂
ایسی باتوں پہ میری جان لڑائی کیسی
تم نے چھوڑا ہے تو کچھ سوچ کر چھوڑا ہوگا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain